مردان،طالبعلم نی10سیکنڈ میں ہوائی فائرنگ کے مقام کا پتا لگانے والا سافٹ ویئر تیارکرلیا
اتوار 19 مئی 2024 20:45
(جاری ہے)
اس موقع پر انجینئرنگ کے فائنل ائیر کے طلبا نے اپنا ایک پراجیکٹ دکھاتے ہوئے بتایا کہ اس کے ذریعے ہوائی فائرنگ کے مقام کا پتہ چل سکے گا کیونکہ پاکستان بالخصوص خیبر پختونخوا میں شادی بیاہ کے موقع پر ہوائی فائرنگ اکثر جان لیوا ثابت ہوتی ہے تو اس پراجیکٹ کو پولیس تھانوں میں نصب کرنے سے گولی چلنے کے 10سیکنڈ میں اس مقام کا پتہ چلے گا جہاں پر گولی چلی ہو۔
دیگر طلبا نے بھی کمشنر مردان ڈویژن کو اپنے ایجاد کردہ آلات کے بارے میں بتایا۔یونیورسٹی کے طلبا نے ایک ایسی ویل چیئر بھی تیار کی ہے جو پیروں کے ساتھ ساتھ ہاتھوں سے بھی معذور افراد استعمال کرسکیں گے، یہ کرسی بلوٹوتھ اور سنسر کی مدد سے مریض کے ذہن کے تحت حرکت کریگی۔مردان میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مردان ، خاتون ٹیچر کو وین سے اتار کر فائرنگ، قتل کر دیا گیا
بدقسمتی سے کالے کوٹ کی آڑ میں کچھ لوگ ذاتی مفادات کیلئے کام کررہے ہیں ، انجینئر امیر مقام
ةایک طبقہ دشمنوں کو خوش کرنے کیلئے ہمارے اداروں کو بدنام کرنے میں مصروف ہے، انجینئر امیر مقام
مردان میں خاتون غیرت کے نام پر قتل
پ*مردان: بغدادہ میں دوفریقین کے درمیان جاری دشمنی دوستی میں بدل گئی
مردان ،فائرنگ، پراپرٹی ڈیلر سمیت 2افراد جاں بحق
مردان ،فائرنگ، پراپرٹی ڈیلر سمیت 2افراد جاں بحق
مردان،طالبعلم نی10سیکنڈ میں ہوائی فائرنگ کے مقام کا پتا لگانے والا سافٹ ویئر تیارکرلیا
مردان، احاطہ عدالت میں خاتون نے باپ اور بھائی کے قاتلوں پر پستول تان لی، فوٹیج وائرل
مردان،سیو دی لائف ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے بغدادہ کی12یتیم ،مستحق بچوں میں سکالر شپ تقسیم
ظ* مردان:ضلعی انتظامیہ کی عدم توجہی،نستہ روڈ کی مرمت شہریوں نے اپنے ذمہ لے لی
ّتجاوزات کیخلاف ایکشن : سابقہ قابضین کی جانب سے فائرنگ، ریلوے پولیس کے دو کانسٹیبل شہید
مردان سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سوشل میڈیا کنٹرول کرنے کیلئے فائر وال کی تنصیب کا فیصلہ
-
آئندہ بجٹ میں سولر پی وی پینل،پلانٹ، مشینری اور خام مال پر ڈیوٹی ختم ہونے کا امکان
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید32روپے ضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے
-
پی آئی اے کا بعد ازحج آپریشن 20 جون سے 21 جولائی تک جاری رہے گا
-
ہائیکورٹ نے ہتک عزت ایکٹ 2024 کے 3 سیکشنز پر عملدرآمد عدالت کے حتمی فیصلے سے مشروط کر دیا
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس شروع
-
صارفین کو کم بجلی استعمال کرنے والے پنکھے دینے کا منصوبہ تیار
-
سٹیٹ بینک کی بینکوں کو ڈیجیٹل سپلائی چین فنانس سالیوشنزاپنانے کی ہدایت
-
پی آئی اے کا قبل ازحج آپریشن مکمل، واپسی پروازیں 20 جون سے شروع ہوں گی، ترجمان
-
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کا ٹریبونل جج کی منتقلی پر اظہار برہمی
-
رواں ہفتہ میں درجہ حرارت 40 سے 45 ڈگری تک رہنے کے امکانات ہیں ،ترجمان
-
بشام ، جیپ کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق