ّتجاوزات کیخلاف ایکشن : سابقہ قابضین کی جانب سے فائرنگ، ریلوے پولیس کے دو کانسٹیبل شہید
اتوار 28 اپریل 2024 21:10
(جاری ہے)
ریلوے پولیس کی مدعیت میں حملہ آوروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ زمان سنز ریلوے گودام کو ضلعی انتظامیہ نے ریلوے کی طرف سے دائر کیس میں ایڈیشنل سیشن جج کے احکامات کی روشنی میں سیل کر دیا تھا۔ گودام پر قابض افراد کی جانب سے پشاور ہائی کورٹ میں کیس دائر کیا گیا مگر انہیں گودام کھولنے کی اجازت نہ دی گئی۔ قابضین نے ایڈیشنل سیشن جج مردان کے احکامات کے بر خلاف آج گودام کی ایک سائیڈ کو ڈی سیل کر دیا جس کی اطلاع ملنے پر ریلوے ٹیم نے کارروائی کی۔ چیف ایگزیکٹو افسر پاکستان ریلویز عامر علی بلوچ نے واقعہ کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ڈویژنل سپرنٹینڈنٹ پشاور کو واقعہ کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ ترجمان ریلوے کا کہنا ہے کہ ریلوے انتظامیہ ریلوے پولیس کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے، حملہ آوروں کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔ ترجمان ریلوے نے کہا کہ ریلوے کی زمینوں پر قابضین کے خلاف اینٹی انکروچمنٹ ڈرائیو پوری شدومد کے ساتھ جاری رہے گا۔ جب تک پورے ریلوے نیٹ ورک سے قبضہ مافیا کا خاتمہ نہیں ہو جاتا، چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ آئی جی ریلویز نے افسوس ناک واقعے پر کہا ہے کہ شہید کانسٹیبلز ہمارا فخر ہیں، ان کے ورثاء کو تنہا نہیں چھوڑا جائے گا اور قانون کے مطابق ان کی پوری معاونت کی جائے گی۔مردان میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مردان، احاطہ عدالت میں خاتون نے باپ اور بھائی کے قاتلوں پر پستول تان لی، فوٹیج وائرل
مردان،سیو دی لائف ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے بغدادہ کی12یتیم ،مستحق بچوں میں سکالر شپ تقسیم
ظ* مردان:ضلعی انتظامیہ کی عدم توجہی،نستہ روڈ کی مرمت شہریوں نے اپنے ذمہ لے لی
ّتجاوزات کیخلاف ایکشن : سابقہ قابضین کی جانب سے فائرنگ، ریلوے پولیس کے دو کانسٹیبل شہید
مردان مین زمان سنز شاپنگ مال کے سامنے ریلوے پولیس اور زمان سنز کے اہلکاروں کی تصادم سی2افراد جاں بحق ..
اراضی پر تنازع، مردان میں شاپنگ مال کے عملے سے جھگڑے میں ریلوے پولیس کے 2 اہلکار جاں بحق
مردان، شاپنگ مال کے عملے سے جھگڑا، 2 ریلوے پولیس کے اہلکار جاں بحق
مردان ،شدید بارشوں سے مکان کی چھت گرگئی ، خاتون دو کمسن بچوں سمیت ملبے تلے دب کر جاں بحق
مردان،طوفانی بارشوں کے باعث چھتیں گرنے سے خواتین اور بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق
عید الفطر تعطیلات ‘ ایم ایم سی نے رپورٹ جاری کردی
5رشوت لینے پر پٹواری برطرف
مردان،عید الفطرپر امن وامان برقرار رکھنے کیلئے سیکورٹی کے بھر پور انتظامات مکمل،ہزار سے زائد پولیس ..
مردان سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
لاہور والے قیامت خیز گرمی کیلئے تیار ہو جائیں
-
یہ واضح کردوں جو بھی ہوگا آئین قانون کے مطابق ہوگا، کسی سے کوئی ڈیل نہیں کریں گے
-
سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں اضافی نشستوں پر منتخب 77 ارکان کی رکنیت معطل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
-
پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن نے فیڈرل بیورو آف ریونیو(ایف بی آر)کو ٹھیکے پردینے کی تجویزپیش کردی
-
ہم قومی اسمبلی کے فلور پر حمودالرحمان کمیشن‘ سانحہ اوجڑی کیمپ ، ایبٹ آباد کمیشن اورآرمی پبلک سکول کمیشن کی تحقیقات کی رپورٹس منظرعام پر لانے کا مطالبہ کرتے ہیں. عمر ایوب خان
-
مولانا فضل الرحمان کا مینڈیٹ کے پی سے چوری ہوا،چیخیں سندھ میں مار رہے ہیں،فیصل کریم کنڈی
-
ایف پی سی سی آئی کاہزاروں پھنسے ہوئے ٹرکوں کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے چمن بارڈر کو فوری طور پر کھولنے کا مطالبہ
-
فیصل آباد ، وزیر اعلیٰ پنجاب کے فلیگ شپ پروگرام کلینک آن وہیل پراجیکٹ کا افتتاح کر دیا گیا
-
عمران خان نے کہا مجھ سے معافی مانگیں، بجائے میں کسی واقعہ پر معافی مانگوں، بیرسٹر گوہر
-
سعودی وفد کے دورہ کے موقع پرشیرافضل مروت نے متنازع بیان دیا، عمران خان
-
قومی اسمبلی میں (کل )صدرمملکت کے خطاب پر بحث شروع کی جائے گی
-
ہم مانتے کہ جنرل ضیاء الحق کا ساتھ دیا، لیکن قومی اسمبلی کے فلور پر معافی بھی مانگی تھی