گورنمنٹ گرلزڈگری کالج میں طالبات دوران پریکٹیکل ایسڈ کیمکل گرنے سے کی وجہ سے 8طالبات اور ایک لیکچرر معمولی متاثر

بدھ 23 اکتوبر 2019 18:38

مستونگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اکتوبر2019ء)گورنمنٹ گرلزڈگری کالج میں طالبات دوران پریکٹیکل ایسڈ کیمکل گرنے سے کی وجہ سے 8طالبات اور ایک لیکچرر معمولی متاثرمتاثرہ طالبات اور لیکچرر نواب غوث بخش رئیسانی ہسپتال منتقل تمام متاثرہ طالبات کی حالت بہترہے اور معمولی متاثر ہوئے ہیںہسپتال میں متاثرہ طالبات کو طبی امداد فراہم کی۔

مستونگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں