مستونگ، دوگاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں خاتون اور ایک بچی جاں بحق

اتوار 19 اگست 2018 20:50

مستونگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اگست2018ء) کھڈکوچہ کے علاقہ بدرنگ کے قریب دوگاڑیوں میں تصادم۔تصادم کے نتیجے میں ایک خاتون اور ایک بچی جانبحق۔

(جاری ہے)

جبکہ 4افراد علی خان،اسراراحمد،احسان اللہ،اور ایک بچی ازخمی۔زخمی اور جانبحق افراد کو نواب غونث بخش میموریل ہسپتال منتقل کردیا۔جانبحق افراد کا تعلق چمن سے بتایاجارہاہے۔

متعلقہ عنوان :

مستونگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں