چئیرمین ضلع کونسل میانوالی کا میڈیا کی نشاندھی اورمطالبہ پرہرنولی شہر سے یونیورسٹی آف میانوالی جانے والی ہرنولی کی طالبات کے لیے انتظار گاہ کاشیڈبنانے کااعلان

پیر 15 نومبر 2021 15:06

میانوالی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 نومبر2021ء) چئیرمین ضلع کونسل میانوالی ایڈووکیٹ ملک عمرفیروز جوئیہ کا میڈیا کی نشاندھی اورمطالبہ پرہرنولی شہر سے یونیورسٹی آف میانوالی جانے والی ہرنولی کی طالبات کے لیے انتظار گاہ کاشیڈبنانیکااعلان۔گزشتہ روز مقامی صحافی عوامی نما?ندہ کونسلر ملک محمدریاض کانجن اور سین?یر صحافی ملک عبدالمجید نے ہرنولی شہر سے میانوالی یونیورسٹی جانے والی طالبات کے لی?ے بس سٹاپ پرشیڈ نہ ہونے کی وجہ سیطالبات کو درپیش مشکلات کے حل کے لی?ے شیڈ کی تعمیر کا مطالبہ کیا جس کا سوشل میڈیا کے توسط سے علم ہونے پر چ?یرمین ضلع کونسل میانوالی ملک عمر فیروز جو?یہ نے فوری طور پر ہرنولی کی طالبات کے بس سٹاپ پر انتظار گاہ کا شیڈ تعمیر کرنے کا اعلان کر دیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر چ?یرمین ضلع کونسل میانوالی ملک عمر فیروز جو?یہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہو? کہا کہ ہرنولی شہر سے یونیورسٹی جانے والی ہماری بہنوں اور بیٹیوں کا یہ مس?لہ اجاگر کرنے پر میڈیا کا مشکور ہوں اور میں نے فوری طور پر اپنے متعلقہ حکام کو ہدایت جاری کر دی ہے کہ وہ یونیورسٹی کی طالبات کے سٹاپ کی جگہ کامعا?نہ کر کے رپورٹ پیش کریں تاکہ وہاں پر انتظار گاہ کا شیڈ تعمیر کیا جا?۔

چ?یرمین ضلع کونسل ملک عمر فیروز جو?یہ کی طرف سے بچیوں کی سہولت کے لی?یے انتظارگاہ کاشیڈ تعمیر کرنے کے اعلان پر سین?یر صحافی ملک عبدالمجید,عوامی نما?ندہ ملک ریاض کانجن,مقامی صحافی ملک عطا حسین متراہ جنرل سیکریٹری مسلم لیگ ن تحصیل پپلاں ملک وارث کمال اسڑ یونیورسٹی کی طالبات انکے والدین اور شہریوں نے چ?یرمین ضلع کونسل میانوالی ایڈووکیٹ ملک محمدعمر فیروزجو?یہ کا شکریہ ادا کرتے ہو?ے علاقہ کی طالبات کا مس?لہ حل کروانے کی یقین دہانی پر انکو خراج تحسین پیش کیا۔

میانوالی میں شائع ہونے والی مزید خبریں