میانوالی ‘ بجلی پولز پرتین سال گزرجانے کے باوجودتا حال تاریں نصب نہ ہونے اوروولٹیج کی کمی پر علاقہ مکینوں کا شدید احتجاج

بدھ 5 جنوری 2022 12:45

میانوالی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 جنوری2022ء) میانوالی کے نواحی گائوں دوآبہ میں تین سال قبل 2019 میں نصب ہونے والے واپڈاکی ایل ٹی پرپوزل کے بجلی پولز پرتین سال گزرجانے کے باوجودتا حال تاریں نصب نہ ہونے اوروولٹیج کی کمی پر علاقہ مکینوں کا شدید احتجاج چئیرمین قائمہ کمیٹی دفاع وممبرقومی اسمبلی امجد علی خان کو علاقہ مکینوں کی طرف سے بار بار مسئلہ کروانے کے مطالبہ پرانکی طرف سے جلد مسئلہ حل کرانے کی درجنوں باریقین دہانے اورفیسکوانتظامیہ کو جلد از جلد مسئلہ حل کرنے کی ہدایت کے باوجود تاحال مسئلہ جوں کا توں۔

(جاری ہے)

شہریوں کی طرف سے معاملہ حل نہ ہونے پرفیسکو کنسڑکشن میانوالی کے ایس ڈی او ائء

متعلقہ عنوان :

میانوالی میں شائع ہونے والی مزید خبریں