اسلام امن پسند مذہب ہے ہمیں معاشرے میں تحمل ،رواداری اور امن کو فر وغ دینا چاہیے، یوسف رضاگیلانی
جمعرات 22 نومبر 2018 14:38
(جاری ہے)
ان خیالات کااظہار انہوں نے ملتان میں عیدمیلادالنبی ؐ کے مرکزی جلوس میں شرکت کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔سابق وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑرہاہے ۔دہشت گردوں نے اسلام کوبدنام کیا ہے اور ہمیں یقین ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے سے امن بحال ہوگا اورپھر ملک میں سیاسی ومعاشی بہتری بھی آئے گی۔
انہوں نے مزید کہاکہ عید میلا د النبی ؐ مسلمانوں کے لیے سب سے بڑی خوشی کا دن ہے ۔ہم اسے ہرسال شایان شان طریقے سے مناتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ اسوہ حسنہ ہمارے لیے مشعل راہ ہے اور نبی پاک ؐ کی تعلیمات پر عمل کرکے ہی دنیاوی مسائل سے نجات حاصل کرسکتے ہیں۔انہوں نے کہاکہ ہمیں معاشرے میں تحمل ،رواداری اور امن کو فر وغ دینا چاہیے۔ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی سانحہ نو مئی کی مذمت
9 مئی کا دن ملکی تاریخ میں سیاہ دن کے طور پر یاد رکھا جائے گا، سید یوسف رضا گیلانی
عازمین حج وہاں ڈسپلن کا خیال رکھیں,تا کہ ملک کا نام روشن ہو۔ ہمارے لوگ آئے دن دہشت گردی کا نشانہ بن رہے ..
فوجداری نظام انصاف میں محکمہ پراسیکیوشن اہم بنیادی ستون ہے،پراسیکیوٹر جنرل پنجاب
ملتان کے ہوائی اڈے سے حج آپریشن کا آغاز،چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی نےعازمین کو ائیر پورٹ سے الوداع ..
جنوبی پنجاب میں شروع کئے گئے ترقیاتی منصوبے تیزی کے ساتھ تکمیل کی طرف گامزن ہیں،ایڈیشنل چیف سیکرٹری ..
ملتان، ضلعی انتظامیہ کا 9 مئی کے موقع پر قومی سکیورٹی اداروں سےبھرپور یکجہتی کا اظہار
بیرون ملک تعلیم کے ساتھ ساتھ روزگار حاصل کرنا دلچسپ تجربہ ہے،وائس چانسلر وومن یونیورسٹی ملتان
جنوبی پنجاب سے 13 ہزار لوگ حج کی سعادت کے لئے روانہ ہو نگے، یوسف رضا گیلانی
کمشنر ملتان ڈویژن مریم خان کا کھلی کچہری کا انعقاد، شہریوں کے مسائل سن کر انکے حل کیلئے احکامات جاری ..
ملتان اور مضافات میں ہوائیں چلنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان
پاک فوج سے اظہاریکجہتی،ملتان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے ریلی کا انعقاد
ملتان سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاک، بھارت تعلقات بہتر کرنے کیلئے اسپورٹس کو بہتر کرنا ہوگا،شاہد آفریدی
-
200رنز کریں گے تو میچ بچانے کی پوزیشن میں ہوں گے، یونس خان
-
لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو طالب علموں کو پیر تک الیکٹرک بائیکس تقسیم کرنے سے روک دیا
-
آئی کیوب قمر نے کامیابی کے ساتھ چاند کے مدار سےپہلی تصویر بھیج دی
-
سموگ پر قابو پانے کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب کی سربراہی میں خصوصی کمیٹی قائم
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کاگوادر میں معصوم مزدورں کے قتل پر افسوس کا اظہار
-
ملکی ترقی میں نجی شعبے اور صنعت کا کردار انتہائی اہم ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
حکومت میں ہوتے ہوئے پی ٹی آئی سے بات کرنے کو تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
مریم نواز نے پنجاب کے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
ٹیکس کی بنیاد وسیع کرنے کیلئے تاجر دوست سکیم کو کامیاب بنانے کیلئے پر عزم ہیں،محمد اورنگزیب
-
دھاندلی کی اسمبلیاں قبول نہیں ہیں،فیصلے ایوان نہیں میدان میں ہونگے،مولانافضل الرحمان
-
آئی ایم ایف نے ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پنشن پر ٹیکس لگانے کانیا مطالبہ کر دیا