اُردو پوائنٹ پاکستان ملتانملتان کی خبریںملتان میں مطلع جزوی طورپرابرآلودرہے گا،صبح کے وقت کہر کا امکان

ملتان میں مطلع جزوی طورپرابرآلودرہے گا،صبح کے وقت کہر کا امکان

ملتان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 نومبر2016ء)محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق ملتان اوراس کے گردونواح میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے د وران مطلع جزوی طورپرابرآلودرہے گا جبکہ صبح کے وقت کہر کاامکان ہے،محکمہ موسمیات کے مطابق بروز منگل ملتان کادرجہ حرارت زیادہ سے زیادہ 26.5اور کم سے کم13.2ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیاگیا،ہو ا میں نمی کاتناسب صبح آٹھ بجے 89فیصد اورشام پانچ بجے 43فیصد ریکارڈکیاگیا

(خبر جاری ہے)



اپنی رائے کا اظہار کریں -

ملتان شہر کی مزید خبریں