ملتان میں موسم سرداورخشک ،صبح کے وقت دھند کاامکان ہے۔محکمہ موسمیات

بدھ 17 جنوری 2018 23:08

ملتان۔17جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جنوری2018ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان میں موسم سرداورخشک جبکہ صبح کے وقت دھند کاامکان ہے۔

(جاری ہے)

بدھ کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 22.1اورکم سے کم 6.6سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح 8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 86فیصداورشام 5بجی45فیصدتھا۔آج جمعرات کے روزملتان میں سورج صبح7بجکر10منٹ پرطلوع اورشام 5بجکر38منٹ پرغروب ہوگا۔

متعلقہ عنوان :

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں