ملتان میں موسم خشک رہے گا

اتوار 21 اکتوبر 2018 19:50

ملتان۔21 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اکتوبر2018ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورگردونواح میں موسم خشک رہے گا۔

(جاری ہے)

اتوارکے روملتان میںزیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32.5اورکم سے کم 19.5سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 73فیصداورشام 5بجکر39منٹ پرغروب ہوگا۔آج سوموار کے روزملتان میں سورج صبح 6بجکر18منٹ پرطلوع اورشام 5بجکر 39منٹ پرغروب ہوگا۔

متعلقہ عنوان :

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں