ط*دریائے چناب میں نچلے درجے کا سیلاب، ملتان کی 20 سے زائد نواحی بستیاں زیر آب
ؔسینکڑوں ایکڑ اراضی پر تیار گندم کی فصل تباہ ، آلو، اروی، اسٹابری کیساتھ آم کے باغات کو بھی شدید نقصان
اتوار 5 اپریل 2020 19:20
(جاری ہے)
ملتان کے نشیبی علاقوں سے دریائے چناب کا پانی گزرتا ہے تاہم موجودہ صورتحال میں دریا میں پانی کی سطح بلند ہونے پر نچلے درجے کا سیلاب ہے جس سے نشیبی علاقے قاسم بیلہ، بستی لنگڑیال، امروٹ اور سیال سمیت بیس سے زائد بستیوں میں کٹاو ہونے سے دریا کا پانی داخل ہو چکا ہے جس سے سینکڑوں ایکڑ اراضی پر تیار گندم کی فصل تباہ ہو چکی ہے جبکہ آلو، اروی، اسٹابری کیساتھ آم کے باغات کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔
متاثرہ بستیوں کے مکینوں نے اپنی مدد آپکے تحت نقل مکانی شروع کر کے دریائی علاقوں میں بند باندھنے کا عمل شروع کر دیا ہے جس پر وزیراعلی پنجاب کے ترجمان ندیم قریشی کا کہنا ہے کہ کورونا کیساتھ سیلاب کی تباہی پریشان کن ہے، اسی لیے حکومت جلد ہی سیلاب الرٹ جاری کر دے گی۔دریا کے نشیبی علاقوں میں پانی کے کٹاو سے متعدد گھر تباہ ہو چکے ہیں جس کی وجہ سے متاثرہ بستیوں کے مکینوں کی بڑی تعداد بھی گھروں میں پھنس کر رہ گئی ہے۔ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں
چیئرمین سینیٹ سے ملتان سرکٹ ہائوس میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ ،کریسنٹ اور فرینڈز کلب نے اپنے اپنے میچز جیت لیے
ملتان ، ریسکیو 1122 نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 329افراد کوریسکیو کیا، ترجمان
ملتان میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے ،گرد ہوائیں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ، محکمہ موسمیات
عوامی شکایات کے ازالے میں سستی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی،ایم ڈی واسا چوہدری محمد دانش
تعلیمی اداروں کا اشتراک، ریسرچ اور معیاری تعلیم وقت کی اہم ضرورت ہے، وائس چانسلر
جنرل بس سٹینڈ کو مسافروں اور ٹرانسپورٹ کمپنیوں کیلئے مثالی پلیٹ فارم بنایا جائے گا ، ڈپٹی کمشنر
ملتان پولیس میں ایس ایس اے اور پی ایس اے کی آسامیوں پر بھرتی کا عمل جاری
مقامی سطح پر ویل چیئرز بننا خوش آئند ہے، کمشنرملتان
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور ..
شہبازشریف ہسپتال میں آوٹ ڈورکاؤنٹر بڑھانے کی ہدایت
این اے 148 میں ضمنی انتخابات کے پر امن انعقاد کیلئے پر عزم ہیں، الیکشن کمشنر پنجاب
ملتان سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح کم ہوکر 22.32 فیصد کی سطح پر آگئی
-
صوبے کے عوام کو چور نہ کہا جائے،ایسی گفتگو برداشت نہیں کی جائیگی،علی امین گنڈا پور
-
گورنر سندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول