بانی پی ٹی آئی کو یہودی ایجنٹ کہنا گالی نہیں،احتجاجی عنوان ہے، فضل الرحمان
بدھ 15 مئی 2024 22:50
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ دس، بارہ سال بانی پی ٹی اور ہم مد مقابل رہے ہیں، یہودی ایجنٹ کہنا گالی نہیں ہے بلکہ یہ احتجاج کا عنوان ہے۔
جے یو آئی سربراہ نے کہا کہ مجھ سے پوچھنا چاہیے تھا کہ میں یہودی ایجنٹ کیوں کہہ رہا تھا، پی ٹی آئی والے پہلے آتے تو بھی ان کے سامنے اپنا موقف رکھتا، آج بھی رکھا ہے۔بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے امکان کے سوال پر انہوں نے جواب دیاکہ ہم سیاسی لوگ ہیں، مذاکرات سے انکار نہیں کریں گے، مذاکرات کا ماحول بنتا ہے تو حوصلہ افزائی کریں گے۔ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں زیادہ تر موسم شدید گرم اورخشک رہنے اورگردآلودہوائیں ..
سپیشل سیکرٹری ہاؤسنگ کا چونگی نمبر9 ڈسپوزل اسٹیشن کا دورہ ، ترقیاتی منصوبے پر کام کی رفتار تیز کرنے ..
ایم ڈی اے نےمختلف پوسٹوں پر 24 ملازمین کی ترقی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
ہرسال 8 ملین سے زائد افراد تمباکو نوشی کے باعث موت کا شکار ہوجاتے ہیں، ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر
سپیشل سیکرٹری ہائوسنگ جنوبی پنجاب کی واسا ملتان کو بارشوں سے قبل تمام پیشگی انتظامات ہنگامی بنیادوں ..
صفائی و تجاوزات پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو
ملتان سبزی منڈی،دو گروپوں میں تصادم، فائرنگ سے خاتون سمیت دو افراد زخمی
ملتان ریجن پولیس کے47 افسران و اہلکاروں کو ترقی دے دی گئی
کمشنر ملتان کا خسرہ کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر ہنگامی اقدامات کا حکم
واسا کا نادہندگان کیخلاف کریک ڈاؤن جاری، 50 لاکھ 20 ہزار روپے وصول ، 189 کنکشن منقطع
شہر بھر سے کوڑا کرکٹ اٹھانے کی شرح 800 ٹن سے بھی بڑھا دی گئی ہے، چیف ایگزیکٹو آفیسر ویسٹ منیجمنٹ کمپنی
چیئرمین سینیٹ یوسف رضاگیلانی کو دھمکی آمیز پیغامات بھیجنے والے 2 ملزم گرفتار
ملتان سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
محمد نوازشریف سے ناروے کے سفیرکی ملاقات،دوطرفہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
-
وزیرمواصلات وتعمیرات کی زیرصدارت سوات موٹر وے فیز۔II کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد
-
دنیا کی مشہور کمپنی جے پی ایم سی میں مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجیز کو انسٹال کررہی ہے،وزیراعلیٰ سندھ
-
21 مئی تا 9 جون پولینڈ میں کھیلے جانے والے ایونٹ میں پاکستان اور ملائشیا کا سنسنی خیز میچ 4-4 گول سے برابر رہا
-
بحران سے نکلنے کا واحد حل ایک دوسرے کو معاف کر دینے میں ہے، ڈاکٹر طاہر القادری
-
بیٹے نے باپ کو اورسسرالیوں نے بہو کو آگ لگا کرقتل کر دیا
-
پنجاب میں سبزیوں کی قیمتیں گزشتہ 6 سال کی کم ترین سطح پر آگئی ہیں: عظمیٰ بخاری
-
بانی پی ٹی آئی کے اکاؤنٹ سے ٹویٹ کو غلط رنگ دینے کی کوشش کی گئی
-
ملک بھر میں قیامت خیز گرمی جاری‘ دادو اور جیکب آباد میں درجہ حرارت 51 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا
-
آرامکو کا گیس اینڈ آئل پاکستان لمیٹڈ کے 40 فیصد حصص خریدنے کا عمل مکمل
-
ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 45 روپے 62 پیسے سستا کردیا گیا
-
امریکی سفیر کی اسحق ڈار سے ملاقات، باہمی ترجیحات پر تبادلہ خیال