اُردو پوائنٹ پاکستان ملتانملتان کی خبریںناموربراڈکاسٹررضاعلی عابدی کی ملتان آمد،ٹی ہائو س کادورہ

ناموربراڈکاسٹررضاعلی عابدی کی ملتان آمد،ٹی ہائو س کادورہ

ملتان۔28 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 28 نومبر2016ء)لندن سے آئے ہوئے نامور براڈکاسٹر،صحافی اورکالم نگاررضاعلی عابدی پیرکے روز مختصردورے پرملتان پہنچے۔ ملتان آمد کے بعد انہوںنے ملتان ٹی ہائوس کادورہ کیا۔

(خبر جاری ہے)

اس موقع پرملتان ٹی ہائو س کے جنرل سیکرٹری خالد مسعودخان ،جوائنٹ سیکرٹری شاکرحسین شاکر،منیجر ارشدبخاری ،رضی الدین رضی اورعلی معین ہمراہ تھے ۔اس موقع پررضاعلی عابدی نے ٹی ہائوس کے مختلف حصوں کادورہ کیاوراسے ملتان کے ادبی وثقافتی منظرنامے میں ایک خوبصورت اضافہ قراردیا۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

ملتان شہر کی مزید خبریں