پہلا جنوبی پنجاب شطرنج میلہ ،ماہر کھلاڑیوں کے مابین مقابلے جاری
ہفتہ 20 اپریل 2024 23:08
(جاری ہے)
جنوبی پنجاب کیٹگری میں طاہر مصطفیٰ اپنے تین میچ جیت کر تین پوانٹس کے ساتھ ٹاپ پر موجود ہیں جبکہ واجد محمود، عبداللہ واہلہ ،ظہوراحمد،عمرحفیظ ، ارسلان اختراور محمد ثقلین اپنے تین پوانٹس کے ساتھ ایگریگیٹ نمبرز کے ساتھ بالترتیب دوسرے ، تیسرے، چوتھے، پانچویں ، چھٹے اور ساتویں نمبر پر موجود ہیں۔
دیگر 28کھلاڑی دو پوانٹس کے ساتھ مقابلے میں موجود ہیں ۔قبل ازیں ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پنجاب چیس ایسوسی کے عہدیدار اور ٹورنامنٹ آرگنائزر راجہ گوہر نے کہا کہ جنوبی پنجاب شطرنج میلے کا مقصد شطرنج کی مہارت کے جذبے کو پروان چڑھانا ہے اور جنوبی پنجاب کے کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لیے ایک پلیٹ فارم فراہم کرنا ہے۔انہوں نے کہا کہ پہلی بار ہم نے ماسٹرز، جنوبی پنجاب شائٹرز، خواتین اور انڈر 14 سمیت متعدد کیٹیگریز متعارف کرائی ہیں۔ دوسرے روز کے کھیل کا آغاز اتوارکو صبح ساڑھے آٹھ بجے ہوگا جبکہ اختتامی تقریب شام پانچ بجے منعقد ہوگی، جس کے مہمان خصوصی ایڈیشنل چیف سیکرٹری جنوبی پنجاب فواد عاشق ربانی اور مہمان اعزاز سیکرٹری انرجی پنجاب ڈاکٹر نعیم رؤف ہوں گے جبکہ تقریب میں پاکستان سپورٹس بورڈ ، پنجاب سپورٹس بورڈ کے افسران بھی شرکت کرینگے۔ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ضلع ملتان میں ریسکیو 1122 نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 327افراد کوریسکیو کیا،ترجمان
کسان اتحاد کا 10 مئی سے احتجاج کرنے کا اعلان
ملتان موٹروے پر پنوعاقل کے قریب ڈاکوؤں کا بائیجی پولیس پکٹ پر حملہ
جنوبی پنجاب کے تمام گرلز و بوائزسکولوں میں 7مئی سے سکاؤٹ /گرلز گائیڈ کیمپس کے انعقاد کاحکم
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
جانوروں کی بہترنشوونما اورچوری کی روک تھام کے لیے ڈیٹا بیس سسٹم تیار، رجسٹریشن کراکرسسٹم سے فائدہ اٹھائیں، ..
میپکو کے 91بجلی چوروں کو 59لاکھ روپے جرمانہ، 65مقدمات درج
ملتان، بزرگ شہری پر تشدد کرکے سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل کرنے والے دو مرکزی ملزمان گرفتار،اغواء اور تشدد ..
سی پی او ملتان کی زیرنگرانی کھلی کچہری کا انعقاد،شہریوں کی شکایات میرٹ پر حل کرنے کی ہدایت
حکومت پنجاب کی جانب سے سانحہ جوگیاں کے متاثرین میں امدادی چیک تقسیم
میاں اظفر علی نے سکندر حیات بوسن کی پی ٹی آئی امیدوار بیرسٹر تیمور کی حمایت کے اعلان کو خوش آئند قرار ..
معاشرے میں پائیدار قیام امن کیلئے تمام مذاہب کے افراد کو مل جل کر کوششیں کرنے کی ضرورت ہے،بشپ یوسف سوہن ..
ملتان سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر