امریکہ کا ایک بار پھر پاکستان سے ’’ڈو مور‘‘کا مطالبہ
پاکستان پناہ گاہوں اور دہشت گردی پر اکسانے والوں کے خلاف کارروائی کرے، افغانستان میں امن کا انحصار دہشت گردوں کی پناہ گاہوں کے خاتمے کیلئے پاکستان کی آمادگی پر ہے، ڈاکٹر شکیل آفریدی کی رہائی کا معاملہ ہمارے دل کے قریب ہے،یہ مقصد حاصل کریں گے،پاکستان میں امریکی اہلکاروں کیساتھ برا سلوک کیا جا رہا ہے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو خارجہ امور کمیٹی کو بریفنگ
جمعرات 24 مئی 2018 19:40
(جاری ہے)
بریفنگ کے دوران امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے بھی 'ڈو مور' کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان پناہ گاہوں اور دہشت گردی پر اکسانے والوں کے خلاف کارروائی کرے۔
افغانستان میں امن کا انحصار دہشت گردوں کی پناہ گاہوں کے خاتمے کے لیے پاکستان کی آمادگی پر ہے۔ایک سوال کے جواب میں مائیک پومپیو نے کہا کہ 2018 کے دوران پاکستان کو بہت کم فنڈز جاری کیے گئے، باقی فنڈز کا جائزہ لیا جارہا ہے اور یہ فنڈز بھی کم ہی ہوں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہڈاکٹر شکیل آفریدی کی رہائی کا معاملہ ان کے دل کے قریب ہے اور وہ یہ مقصد حاصل کریں گے۔مری میں شائع ہونے والی مزید خبریں
میٹ گالا، کیٹی پیری اور ریحانہ کی جعلی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
پاکستان سکھ برادری کو ان کے مذہبی مقامات کے دورے کی ہر ممکن سہولت فراہم کرتا رہے گا، سفیر مسعود خان
راولپنڈی،مری پولیس کی کارروائی ،2بائیک لفٹر گینگز کی5ارکان گرفتار، 8موٹرسائیکل برآمد
امریکہ کی جانب سے ایف سی کیلئے آڈیٹوریم ،خیبرپختونخوا پولیس کی خواتین اہلکاروں کیلئے بیرکوں کے منصوبوں ..
معیاری تعلیم کے حصول میں اساتذہ کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل ہے ، ڈی سی مری
ڈونلڈ ٹرمپ پھر توہینِ عدالت کے مرتکب قرار
ض*وزیر مواصلات پنجاب محب احمد کو مری میں ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے بریفنگ
تعمیراتی مافیائ نے اے ڈی سی آر کے احکامات کو میونسپل کارپوریشن کے کرپٹ بلڈنگ انسپکٹروں کی ملی بھگت ..
ض*وزیر مواصلات پنجاب محب احمد کو مری میں ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے بریفنگ
تعمیراتی مافیائ نے اے ڈی سی آر کے احکامات کو میونسپل کارپوریشن کے کرپٹ بلڈنگ انسپکٹروں کی ملی بھگت ..
مجھے اسرائیلی جارحیت کیخلاف احتجاج کرنیوالے امریکی طلبا پر فخر ہے، برنی سینڈرز
[پاکستان میں گرین انرجی کے بڑے منصوبے کا آغاز
مری سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح کم ہوکر 22.32 فیصد کی سطح پر آگئی
-
صوبے کے عوام کو چور نہ کہا جائے،ایسی گفتگو برداشت نہیں کی جائیگی،علی امین گنڈا پور
-
گورنر سندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے برابر، پاکستان فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
-
عازمین حج پاکستان کے سفیر بن کر جائیں اور وہاں ڈسپلن کا خیال رکھیں ، چیئرمین سینیٹ
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
کوپ 29 کے نتیجے میں ترقی پذیر ممالک کو موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے مالیاتی ضروریات پورا کرنے میں مدد ملے گی، صدر مملکت آصف علی زرداری
-
وزیرِ اعظم نے سرمایہ کاری بورڈ کو ملک میں سرمایہ کاری اور نئے کاروبار کے آغاز کیلئے مزید آسانیاں پیدا کرنے کا ہدف دے دیا ، ون ونڈو آپریشن کی طرز پر طریقہ کار وضع کرنے کی ہدایت
-
روبینہ خالد نے بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھال لیں
-
پاکستان کے سیٹلائٹ آئی کیوب قمر نے چاند کے تین چکر کامیابی سے مکمل کرنے کے بعد مدار سے ابتدائی تصاویر بھیج دیں