اویس قتل کیس کے ملزمان کو گرفتار کر کہ تھانہ بکوٹ منتقل کر دیا گیا

ملزمان نے بی بی اے کروا رکھی تھی

Muhammad Bilal Abbasi محمد بلال عباسی جمعرات 24 جون 2021 12:02

اویس قتل کیس کے ملزمان کو گرفتار کر کہ تھانہ بکوٹ منتقل کر دیا گیا
مری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 جون2021ء) اویس قتل کیس کے ملزمان کو گرفتار کر کہ تھانہ بکوٹ منتقل کر دیا گیا۔ملزمان نے بی بی اے کروا رکھی تھی۔اویس کے والد ظہور نے راشد شریف اور حسیب پر قتل کی دعوے داری عاٸد کی تھی۔ملزمان اویس اور حسیب کی ضمانت منسوخ ہونے پر گرفتار کر کہ تھانہ بکوٹ منتقل کر دیا گیا جہاں ملزمان سے مزید تفتيش جاری ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق یونین کونسل بکوٹ کے گاٶں دکھن میں ساتویں جماعت کے طالبعلم اویس ظہور کو رمضان المبارک میں قتل کر دیا گیا تھا جس کی دعوے داری اویس کے والد ظہور نے راشد شریف اور حسیب نامی مقامی نوجوانوں پر عاٸد کی تھی۔

ملزمان راشد اور حسیب نے عدالت سے بی بی اے کروا رکھی تھی جو کینسل ہو گٸی جس پر پولیس تھانہ بکوٹ نے دونوں ملزمان کو گرفتار کر کہ تھانہ بکوٹ منتقل کر دیا.زیر نظر تصویر میں دونوں ملزمان موجود ہیں۔

مری میں شائع ہونے والی مزید خبریں