ہلکی بارش سے سیاحتی مقامملکہ کوہسار مری شدید سردی کی لپیٹ میںآ گیا

جمعہ 1 نومبر 2019 20:19

مری ۔ یکم نومبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 نومبر2019ء) ملکہ کوہسار مری شدید سردی کی لپیٹ میں گہرے بادلوں ،یخ بستہ ہوائوں اور ہلکی بارش کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے لوگوں نے گرم کپڑوں،جیکٹوں،چادروں ،ہیٹروں ،گرم مشروبات اور ڈرائی فروٹ کا استعمال شروع کردیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

مری میں شائع ہونے والی مزید خبریں