آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کااجلاس ،نوازشریف اور آصف زر داری کی صحت یابی کیلئے دعا

منگل 22 اکتوبر 2019 16:57

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اکتوبر2019ء) ممبر اسمبلی و سجادہ نشین درگاہ بسایاں شریف پیر علی رضا بخاری نے آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے منگل کے روز ہونے والے اجلاس میں وزیر اعظم راجہ محمد فاروق حید خان اور وزیر ایس ڈی ایم اے احمد رضا قادری کی تحریک پر میرپور میں زلزلہ کے نتیجہ میں ، سیز فائر لائن پر ہندوستانی فائر نگ اور گولہ باری سے سویلین اور فوجیوں کی شہادت ، جسٹس اظہر سلیم بابر اور جسٹس صداقت حسین راجہ کے والد اور علی خان چغتائی کی مغفرت کے لئے جبکہ زلزلہ کے زخمیوں ، سابق وزیر اعظم پاکستان محمد نواز شریف ، سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کی صحت یابی کے لئے دعا کرائی ۔

مظفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں