کشمیر کی آزادی تک یوتھ ونگ اپنی جدوجہد جاری رکھے گی ‘راجہ اعجاز
مسلم کانفرنس یوتھ ونگ آزادکشمیر بھر میں مرکزی چیئرمین یوتھ ونگ سردار عثمان علی خان کی قیادت میں متحد ومنظم ہیں
بدھ 20 نومبر 2019 14:57
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ مسلم کانفرنس سواد اعظم جماعت ہے جس کی جڑیں عوام میں ہیں۔ مسلم کانفرنس سے بے وفائی کرنے والے ہمیشہ رسوا ہوئے ہیں۔جلد ہی سٹی مظفرآباد باقی وارڈوں کی تنظیم سازی مکمل کی جائے گی ۔آزادکشمیر کی موجودہ حکومت عوامی مسائل حل کرنے میں مکمل طور پر ناکام چکی ہے ۔
اے کلاس ملازمین کے مسائل ابھی تک یکسو نہیں کیے جاسکے ہیں۔ملازموں کی عزت نفس کا خیال نہیں رکھا جارہا ہے جبکہ مسلم کانفرنس کے دور حکومت میں سکول اساتذہ کو ٹائم سکیل دیے گئے جس کے تحت گریڈ 7کا ملازم 10سویں سکیل میں ترقیاب ہوا۔اس کا کریڈیٹ بھی مسلم کانفرنس اور قائدمسلم کانفرنس سردار عتیق احمدخان کو جاتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مظفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
آزاد جموں و کشمیر پبلک سروس کمیشن نے سول میڈیکل آفیسر کے لئےٹیسٹ منسوخ کر دیا گیا
الخدمت فائونڈیشن آزادکشمیرکے ہزاوں نوجوانوں کو ہنرمند بنائے گی،ظفر رشید عباسی
الخدمت فائونڈیشن آزادکشمیرکے ہزاوں نوجوانوں کو ہنرمند بنائے گی، ظفر رشید عباسی
بینک آف آزاد جموں و کشمیر کے ڈیپازٹس چندماہ میں 11 ارب روپے کے ریکارڈ اضافے کیساتھ35.23 ارب روپے سے زیادہ ..
عوام باہمی اتحاد واتفاق کے ساتھ 11 مئی پرامن احتجاج کے لیے گھروں سے باہر نکلیں،زاہد امین ایڈووکیٹ
مہاجرین نوجوان اتحاد آذاد کشمیر کے زیرِ اہتمام افواج پاکستان کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ریلی کا انعقاد ..
کشمیریوں کی جہدوجہد اور قربانیوں کی منزل پاکستان ہے،ملک شوکت حیات خان
شاہ ہمدان ٹرسٹ کی تاجکستان کے سفیر سے ملاقات‘عالمی شاہ ہمدانؒکانفرنس کے انعقاد کا فیصلہ
جامعہ کشمیر اور پائیڈ کے اشتراک سے معیشت کے موضوع پر دو روزہ کانفرنس کا انعقاد
آزادکشمیر ایک پرامن خطہ ہے اس میں امن و امان کی صورتحال بحال رکھنا اداروں کی ذمہ داری ہے،راجہ فاتح محمود ..
اپنے کل کو سنوارنے کیلئے ’’آج‘‘ کو بہتر بنائیں،شازیہ کیانی ایڈووکیٹ کا یوتھ کو پیغام
مظفرآباد ڈویژن کے تینوں اضلاع میں دفعہ 144نافذ کر دیا
مظفر آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وکلاءاور عدلیہ کو تقسیم کرنے کی مزاحمت کریں گے،حامد خان
-
سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کے لیے وزیراعظم کی پیکا ایکٹ 2016 میں ترمیم کی منظوری
-
حکومت نے ایف بی آر کو نان فائلرز کیخلاف پلان بی پر عمل درآمد کیلئے گرین سگنل دیدیا
-
چاند پربھیجے گئے پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمرسے پہلی تصویرموصول
-
نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کیلئے آئی ایم ایف کی تکینکی ٹیم پاکستان پہنچ گئی
-
متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 5فیصد اضافہ ریکارڈ
-
آم کے باغبانوں کو ڈائی بیک یا غذائی عناصر کی کمی کاشکار پودوں کو فوری ضروری کھادیں ڈالنے کی ہدایت
-
نون لیگی حکومت تحریک انصاف سے بات چیت کے لیے تیار ہے. رانا ثناءاللہ
-
اٹارنی جنرل آفس کا عدالتوں میں ٹیکس معاملات میں قانونی ٹیموں کی ناقص کارکردگی پر چیئرمین ایف بی آر کو خط
-
حکومت کی پوری توجہ معاشی استحکام پر مرکوز ہے، ملک کے معاشی اشاریئے مثبت ہو رہے ہیں، وزیراعظم عوام کو ریلیف کی فراہمی کے لئے پرعزم ہے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی بنگلہ دیشی صحافیوں کے وفد ..
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
ٹیلی کام آپریٹرز کی عالمی تنظیم ”جی ایس ایم اے“ کا ایف بی آر کی جانب سے صارفین کی سمیں بلاک کرنے کے فیصلے پر تشویش کا اظہار