صدر آزاد کشمیر نے بھارتی حکومت کی طرف سے کے پی ایل کیخلاف زہریلا پروپیگنڈہ کرنے کی شدید مذمت
دہلی کے حکمران کھیل میں سیاست بازی سے باز رہیں اور دنیا کے ہر ادارہ کو اپنے ماتحت سمجھ کر اُس پر دبائو ڈالنے کی پالیسی ترک کریں،سردار مسعود خان
منگل 3 اگست 2021 18:10
(جاری ہے)
کیا بھارت لفظ --’’آزادی‘‘ خائف ہے یا وہ پوری دنیا کو اور دنیا کے سارے اداروں کو اپنا باجگزار سمجھتا ہے۔
صدر آزادکشمیر نے کہا کہ بھارت نے جس طرح مقبوضہ جموں وکشمیر میں زباں بندی کر رکھی ہے اور وہ سمجھتا ہے کہ وہ دنیا کے ہر ملک اور ہر ادارے کو بھی اسی طرحی ڈکٹیٹ کروائے گا۔ صدر آزادکشمیر نے کہا کہ مظفرآباد میں پریمئیر لیگ ہو گی اور اس میں بین الاقوامی کھلاڑی بھی شریک ہوں گے۔ اور دنیا بھی اپنی آنکھوں سے مقبوضہ کشمیر اور آزادکشمیر میں فرق دیکھے گی۔ صدر آزادکشمیر نے کہا کہ بھارت شاید اسی بات سے خوفزدہ ہے کہ آزادکشمیر میں کسی بھی بین الاقوامی ایونٹ خواہ وہ کھیل ہی کیوں نہ ہو سے اُس کے ظلم و جبر اور اُسی کے مقابلہ میں آزادکشمیر میں لوگوں کو حاصل آزادی اور بنیادی حقوق سے اصل صورتحال سامنے آ جائے گی۔ صدر آزادکشمیر بھارتی حکمرانوں کو مشورہ دیا کہ وہ دوسروںکے معاملات دخل اندازی دینے کے بجائے مقبوضہ کشمیر میں بین الاقوامی میڈیا، انسانی حقوق کی تنظیموں کو آزادی سے آنے جانے کی اجازت دیں اگرہ وہ سمجھتے ہیں کہ مقبوضہ ریاست میں سب کچھ ٹھیک ہے اور وہاں انسانی حقوق کی کوئی خلاف ورزی نہیں ہو رہی ہے۔متعلقہ عنوان :
مظفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
فوڈ اتھارٹی کی دارالحکومت مظفرآباد میں کارروائیاں جاری ،غیر میعاری اشیاء خوردونوش تلف
مظفرآباد پولیس کی کارروائی، 27 ملزمان گرفتار
سید محسن علی گیلانی، ڈائریکٹرمانیٹرنگ مقصودعلی طاہرکا ماکڑی واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کا دورہ
آزادکشمیر ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی کا اجلاس، پرائیویٹ تعلیمی اداروں کی مدرسہ شماری ..
چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر کی زیر صدارت سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن سے متعلق اہم اجلاس
اشرافیہ کو حاصل مراعات اب عام شہریوں کو حاصل ہوں گی، وزیراعظم آزاد کشمیر
9 مئی ہماری تاریخ کا سیاہ باب ہے ، مجرموں کو سزا دینے کے سوا کوئی چارہ نہیں، چوہدری انوارالحق
آزادکشمیر میں اشرافیہ کو حاصل مراعات اب ریاست کے عام شہریوں کو حاصل ہوں گی،چوہدری انوارالحق
آثار قدیمہ کوکسی صورت ضائع نہیں ہونے دینگے ،ڈائریکٹر سیاحت چودھری مہربان
وفاقی اور صوبائی حکومتیں کسانوں کے تمام تر مسائل فوری حل کریں ،چوہدری پرویز احمد وڑائچ
متحدہ عوامی اتحاد یوسی کالوہار گلی کے مقام پرلوہارگلی ٹنل کی عدم تعمیرکیخلاف احتجاجی مظاہرہ
جامعہ کشمیر کے زیر اہتمام ریاست کی معیشت پردو روزہ کانفرنس (کل)9مئی سے شروع ہوگی
مظفر آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ملک میں سرمایہ کاری کا ماحول بہتر بنانا ضروری ہے،میاں زاہد حسین
-
امریکی ڈالرکے مقابلہ میں روپیہ کی قدرمیں 01 پیسے کا اضافہ
-
میٹرک کے امتحانات کا دوسرا روز، دسویں جماعت کا پرچہ بھی سوشل میڈیا پر آؤٹ
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
گوگل نے پاکستان میں مصنوعی ذہانت (AI) کی مہارت کو فروغ دینے کے لیے اپنی سپورٹ دگنی کردی
-
شیل پاکستان نے مالی سال 2024 ء کی پہلی سہ ماہی کے لیے منافع کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
شعبہ صحت میں 145 ارب روپے کی لاگت سے 7 میگا پراجیکٹ زیر تکمیل ہیں: مریم اورنگزیب
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی