ترقیاتی منصوبوں کی مقررہ مدت کے اندر ہر صورت تکمیل یقینی بنائی جائے،سردارعبدالقیوم نیازی
کام کی رفتار اور معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا، عوام کی خدمت کیلئے حکومت میں آئے ہیں، ہر وہ کام کرینگے جس سے عوام کو فائدہ ہو‘ شفافیت کو یقینی بنایاجائیگا ‘سستی و لاپرواہی کسی صورت برداشت نہیں کی جائیگی،وزیر اعظم آزاد کشمیر
بدھ 22 ستمبر 2021 23:25
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہوں نے محکمہ مواصلات وتعمیرات عامہ کی جانب سے دی جانے والی بریفنگ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
وزیر مواصلات و تعمیرات عامہ اظہر صادق بھی اس موقع پر موجود تھے ۔ سیکرٹری مواصلات و تعمیرات عامہ غلام بشیر مغل نے وزیراعظم کو بریفنگ دی ۔ وزیراعظم آزادکشمیر نے کہاکہ تولی پیر لسڈنہ روڈ کا کام سست روی کا شکار ہے اس حوالہ سے وزیر تعمیرات عامہ اور سیکرٹری موقع پر جا کر معائنہ کریں تاکہ روڈ بروقت مکمل ہو سکے ،کھائیگلہ سے تولی پیر تک اس سڑ ک کو آئندہ جون تک مکمل کیا جائے ،فنڈز کی کوئی کمی نہیں ہونے دی جائیگی۔ رٹھوعہ ہریام برج کی جلد تکمیل کیلئے بھی لائحہ عمل بنایا جائے ۔ آزادکشمیر میں وزیراعظم پاکستان عمران خان کے ترقی او ر خوشحالی کے ویژن کو عملی جامہ پہنانے کیلئے دن رات کام کرنا ہوگا ، ریاست کے عوام نے ہمیں خدمت کیلئے منتخب کیا ہے‘اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے ۔ انہوںنے کہا کہ جب منصوبہ مقررہ مدت میں مکمل نہیں ہوتا تو اس کی لاگت بڑھ جاتی ہے جس سے ریاستی خزانے پر بھی بوجھ پڑتا ہے‘ اس لیے جاریہ بڑے منصوبوں کو مقررہ مدت کے اندر ہر صورت مکمل کیا جائے ۔انہوں نے کہاکہ آزادکشمیر میں سیاحت کا وسیع پوٹینشل موجود ہے ، سیاحتی ترقی کیلئے انفراسٹرکچر کابہترین ہونا ضروری ہے ، سیاحوں کو سہولیات کی فراہمی کیلئے کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کرینگے تاکہ جو سیاح یہاں آئیں اچھا تاثر لیکر جائیں ۔ وزیراعظم نے کہاکہ جو محکمہ اور افسر کام کریگا ہے اس کی حوصلہ افزائی کریں گے اور وزیراعظم پاکستان عمران خان سے اس کو تعریفی سرٹیفکیٹ دلوائیں گے لیکن سستی اور لاپرواہی کسی صورت برداشت نہیں کی جائیگی۔مظفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیر بحالیات جاوید اقبال بڈھانوی کی زیر صدارت مہاجرین مقیم پاکستان کی آبادکاری بارے اجلاس
سوشل پروٹیکشن آرڈیننس کی منظوری آزادکشمیر کے پسے طبقات کے احساس محرومی کے خاتمے کی طرف امید کی پہلی ..
پاکستانی قوم کی کشمیریوں کیلئے قربانیوں، پیار کو فراموش نہیں کیا جاسکتا، محمد فاروق حیدر
عرب امارات میں مقیم کشمیریوں نے ہمیشہ مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اُٹھانے میں اہم کردار ادا کیا، سردار ..
چوہدری انوارالحق کی زیرصدارت آزاد جموں و کشمیر کابینہ کا اجلاس
پاک فوج دفاع وطن کے ساتھ کسی بھی قدرتی آفت یا ہنگامی صورتحال میں بھی قوم کی مدد کے لیے ہر لمحہ تیار
مظفر آباد میں فلسلطین کے محکوم عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے احتجاجی مظاہر ہ
مظفرآباد، ڈی جی اینٹی کرپشن نے سرکاری رہائش گاہوں کا قبضہ چھڑانے کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دیدی
محکمہ صحت عامہ کے زیر اہتمام حفاظتی ٹیکہ جات کے حوالے سے واک اور سیمینار کا انعقاد
مظفر آباد ،فلسطین کے محکوم عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے احتجاجی مظاہرہ
نیلم،حفاظتی ٹیکہ جات کی مناسبت سے محکمہ صحت عامہ کے زیر اہتمام آگاہی سیشن کاانعقاد
سپیکر کی زیر صدارت آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کااجلاس
مظفر آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے