ممبران اسمبلی کا پروفیسر تقدیس گیلانی کو او آئی سی اجلاس میں مسئلہ کشمیر بھرپور اجاگرکرنے پر خراج تحسین
جمعہ 17 مئی 2024 23:12
(جاری ہے)
قائد حزب اختلاف خواجہ فاروق احمد نے کہاکہ پروفیسر تقدیس گیلانی نے موثرانداز میں اسلامی تعاون تنظیم کے اجلاس میں مسئلہ کشمیر کواجاگر کیاجس پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
اس موقع پر قائد ایوان وزیراعظم آزادکشمیر سمیت تمام سیاسی جماعتوں کے قائدین اور ممبران اسمبلی نے ڈیسک بجاکر پروفیسر تقدیس گیلانی کی ستائش کی۔ یاد رہے کہ پروفیسر تقدیس گیلانی نے حال ہی میں گیمبیا میں ہونے والی او۔آئی۔سی کانفرنس میں ڈپٹی وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار کے ہمراہ شرکت کی اور کشمیریوں کی بھرپور اور موثر نمائندگی کی اور او۔آئی۔سی اجلاس میں خطاب کرنی والی پہلی کشمیری خاتون ہونے کا اعزاز بھی حاصل کیا۔متعلقہ عنوان :
مظفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مظفرآباد ،جانوروں کو خطرناک بیماریوں سے بچانے کیلئے سپرے مہم شروع کردی
گڑھی دوپٹہ کے رہائشی کو کچے کے ڈاکوؤں نے اغواء کر لیا،ڈیڑھ کروڑ تاوان کا مطالبہ
مسلم کانفرنس کے زیراہتمام 13جون کو کشمیر بنے گاپاکستان ریلی کی تیاریاں جاری
مظفرآبا،پولیس جلال آباد نے اغواء ہونے والی خاتون اسلام آبادبازیاب کروالی
مجاہد اول ہائوس غازی آباد میں نوجوانوں کیلئے سوشل میڈیا ورکشاپ کاانعقاد
سردار یعقوب خان کا ’کشمیر بنے گاپاکستان ریلی ‘ کی حمایت کا اعلان
مسلم لیگ ن پاکستان کو معاشی بحران سے نکالے گی،عبدالغفور عباسی
مسلم لیگ (ن) کی حکومت ملک کو سکیورٹی، معاشی، سیاسی بحران سے نجات دے گی،محترمہ نثارہ عباسی
آل پارٹیز الائنس کا ضلع جہلم ویلی اور اس کے لائن آف کنٹرول پر واقع دونوں حلقوں کو بار بار نظر انداز ..
آزاد کشمیر کے محکمہ جنگلات کو جدید خطوط پر استوار کرنے کیلئے بڑے پیمانے پر اصلاحات کا اعلان
ناظم جنگلات مظفرآباد کی زیر صدارت اجلاس ،آتشزدگی بارے اہم اقدامات بروئے کار لانے کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے زیر انتظام ہونیوالے انتخابات کسی صورت رائے شماری کا بدل نہیں ہو سکتے، شگفتہ ..
مظفر آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
لاہور کے گلی کوچوں اور شاہراہوں میں قربانی کے جانور بیچنے پر دفعہ 144نافذ
-
عمران خان کو جیل میں حاصل سہولیات کا نوٹس لینے کا مطالبہ
-
عثمان ڈار کی نو مئی کے 12 مقدمات میں ضمانت منظور
-
زرتاج گل قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی لیڈر نامزد
-
ہتک عزت قانون کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیاگیا
-
قائم مقام گورنر نے ہتک عزت بل پر دستخط کر دئیے، باقاعدہ قانون بن گیا
-
عمران خان سے ہاتھ جوڑ کر پاؤں پکڑ کر روکا تھا ، وہاں تک نہ جائیں واپسی نہیں ہوگی
-
سردار تنویر الیاس گرفتار کر لیے گئے
-
اسٹیبلشمنٹ نہ چاہتی تو یہ مینڈیٹ چور کبھی حکومت میں نہیں آسکتے تھے
-
پاکستان میں فائیو جی لانچنگ کیلئے تیار
-
صوبے میں امن و امان کا قیام ہماری اولین ترجیح ہے، شرجیل میمن
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی امریکہ کے ہاتھوں شرمناک شکست کا معاملہ قومی اسمبلی میں جا پہنچا