آزاد کشمیرمیں ہنگامے، آئی جی پولیس کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
ایف آئی اے میں تعینات گریڈ 20 کے عبدالجبار آئی جی آزاد کشمیر پولیس تعینات ہوئے ہیں، نوٹیفکیشن
ہفتہ 18 مئی 2024 17:51
(جاری ہے)
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سہیل حبیب تاجک کی جگہ عبدالجبار کو آئی جی آزاد کشمیر پولیس تعینات کر دیا گیا ہے۔
عبدالجبار کی تعیناتی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا ،گریڈ 20 کے عبدالجبار ایف آئی اے میں تعینات تھے۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں آزادکشمیر میں مہنگی بجلی اور ٹیکسز کے خلاف احتجاج کے دوران مظاہرین اور پولیس میں تصادم کے باعث متعدد مظاہرین اور پولیس اہلکار زخمی ہوئے جبکہ فائرنگ سے ایک سب انسپکٹر بھی جاں بحق ہوا تھا۔متعلقہ عنوان :
مظفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
![میئر میونسپل کارپوریشن مظفرآباد شہر کی تزہین و آرائش کیلئے متحرک](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
میئر میونسپل کارپوریشن مظفرآباد شہر کی تزہین و آرائش کیلئے متحرک
![عوام پر ٹیکسز کی بھرمار کے نتیجے میں مہنگائی کا طوفان آئے گا، راجہ سجاد احمد خان ایڈووکیٹ](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
عوام پر ٹیکسز کی بھرمار کے نتیجے میں مہنگائی کا طوفان آئے گا، راجہ سجاد احمد خان ایڈووکیٹ
![مظفرگڑھ،مسلح ڈاکووں نے امام مسجد کو لوٹ لیا](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
مظفرگڑھ،مسلح ڈاکووں نے امام مسجد کو لوٹ لیا
![مظفرآباد میں پنک بس سروس خواتین کیلئے حکومت کی طرف سے بہترین تحفہ ہے،ریحانہ خان](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
مظفرآباد میں پنک بس سروس خواتین کیلئے حکومت کی طرف سے بہترین تحفہ ہے،ریحانہ خان
![ریاست کے اندر عوام کی خدمت کرنا ہمارا اولین فرض ہے ،فیصل ممتازراٹھور](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
ریاست کے اندر عوام کی خدمت کرنا ہمارا اولین فرض ہے ،فیصل ممتازراٹھور
![(کل) ریلی میں اہلیان پونچھ بھرپور طریقے سے شرکت کریں،سردارعتیق احمد](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
(کل) ریلی میں اہلیان پونچھ بھرپور طریقے سے شرکت کریں،سردارعتیق احمد
![یونین کونسل چنال بنگ گورنمنٹ اسکول جلو پھگواڑ 30 سال سے منظوری کا منتظر](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
یونین کونسل چنال بنگ گورنمنٹ اسکول جلو پھگواڑ 30 سال سے منظوری کا منتظر
![حکومت ضلع حویلی کہوٹہ جوڈیشل کمپلیکس کی تعمیر کے لئے فوری طور پر فنڈز جاری کرے،شازیہ کیانی ایڈووکیٹ](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
حکومت ضلع حویلی کہوٹہ جوڈیشل کمپلیکس کی تعمیر کے لئے فوری طور پر فنڈز جاری کرے،شازیہ کیانی ایڈووکیٹ
![پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں ناقابل تسخیر قوت بن چکی ہے، عامرعبدالغفارلون](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں ناقابل تسخیر قوت بن چکی ہے، عامرعبدالغفارلون
![حکومت کو چاہئے وہ بجٹ بارے اپوزیشن سے بھی مشاورت کریں، خواجہ فاروق احمد](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
حکومت کو چاہئے وہ بجٹ بارے اپوزیشن سے بھی مشاورت کریں، خواجہ فاروق احمد
![جموں کشمیر کے آزادی ہم پر قرض ہے مقبوضہ کشمیر کے عوام کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑے ہیں، ملک ممتاز احمد](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
جموں کشمیر کے آزادی ہم پر قرض ہے مقبوضہ کشمیر کے عوام کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑے ہیں، ملک ممتاز احمد
![پولیس کی سرپرستی میں مظفر آباد کے سٹی تھانہ کی حدود میں منشیات کا دھندا عروج پرپہنچ گیا](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
پولیس کی سرپرستی میں مظفر آباد کے سٹی تھانہ کی حدود میں منشیات کا دھندا عروج پرپہنچ گیا
مظفر آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس میں وزیر خزانہ کو تند و تیز سوالات کا سامنا
-
پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کی متوازن وفاقی بجٹ پیش کرنے پر وزیراعظم کو مبارکباد
-
بجٹ کے مثبت اثرات، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی ، 100 انڈیکس 75502پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
معیشت بہتری کی جانب جارہی ہے، مہنگائی کی شرح میں کمی آرہی ہے،عطاءتارڑ
-
سینیٹر پرویز رشید مواصلات ، رانا محمود الحسن کابینہ سیکرٹریٹ کی کمیٹیوں کے چیئرمین منتخب
-
برائلر گوشت کی قیمت میں18روپے کلو کمی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمان( کل ) پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کرینگے
-
وفاقی حکومت کی فنانس بل میں پٹرول اور ڈیزل پر پٹرولیم لیوی بڑھا کر 80 روپے فی لٹر کرنے کی تجویز
-
فیصل آباد،کار اور موٹر سائیکل رکشے میں تصادم سے 5 افراد جاں بحق
-
9 مئی کا مقدمہ، شہریارآفریدی و دیگربری
-
پی ٹی آئی کا عمران خان کی رہائی کیلئے ملک گیر احتجاج کا فیصلہ