سینئر صحافی وممبرپریس فاونڈیشن سیداجمل ہمدانی کی رسم قل ادا کردی گئی

وزیرحکومت ڈاکٹرمصطفی بشیرعباسی سمیت ہزاروں کی تعداد میں سیاسی سماجی شخصیات نے شرکت کی

جمعرات 16 جنوری 2020 18:14

ہٹیاں بالا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جنوری2020ء) سینیئرصحافی وممبرپریس فاونڈیشن سیداجمل ہمدانی کی رسم قل ادا کردی گئی جس میںوزیرحکومت ڈاکٹرمصطفی بشیرعباسی سمیت ہزاروں کی تعداد میں سیاسی سماجی شخصیات نے شرکت کی اجمل ہمدانی کی وفات پرسابق وزیرحکومت چوہدری محمدرشید,،سابق وزیرحکومت سرداردیوان چغتائی,ایڈمنسٹریٹربلدیہ قاضی شمیم اعوان،,ایس پی جہلم ویلی سید ارشد نقوی اسسٹنٹ کمشنر سردار عبدالقادر ،ڈی ایف او تجدیدجنگلات جہلم ویلی مقبول شاہ،ضلعی صدر مسلم لیگ (ن) (خواتین ونگ) جہلم ویلی محترمہ غزالہ اشرف ،,پاک فوج کے کرنل سید بشارت گیلانی,ایس ایچ او تھانہ پولیس چناری جاوید عباسی,صدر بار چوہدری عبدالجبار,سابق مشیر مبشر منیراعوان,سابق جج ہائی کورٹ عطاء اللہ چک ایڈووکیٹ,اسسٹنٹ ڈائریکٹر گڑھی دوپٹہ لوکل گورنمنٹ منظورکاظمی,ارشادعباسی اے ڈی لوکل گورنمنٹ,آصف مجیدچشتی ڈویژنل ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ,گوئرزمان ایڈووکیٹ,نثار چک ایڈووکیٹ,چوہدری حاکم علی ایڈووکیٹ,اورنگذیب ایڈووکیٹ , ایس پی(ر) انجمن جعفریہ آزادکشمیر مظفرآباد کے صدر نزیرنقوی,،خورشید مغل سپریڈنٹ کورٹ،نچارج ریسکیو1122 سردار نجم،سابق ممبر کشمیر کونسل سید غلام رضا نقوی ایڈووکیٹ،بق مرکزی صدر سنٹرل یونین آف جرنلسٹ سید ابرار حیدر،مرکزی وائس چیئرمین فارسٹر/فارسٹگارڈ ایسوسی ایشن آذادکشمیرسردار شاھدحمید عباسی,اور مسلم کانفرنس یوتھ ونگ کے ضلعی صدر زیشان عنصر عباسی,منیجر کشمیر بینک ھٹیاں بالا برانچ نعیم رویز عباسی ادیب عباسی سیکرٹری جنرل انجمن تاجران گڑھی دوپٹہ وراہنما مسلم لیگ ن آزادکشمیر شیخ راشد علی علامہ سفیر کاظمی ،ڈاکٹر یسین، محکمہ شہری دفاع کے ظفر علی عباسی، عتیق مرزا,راجہ عبدالرشید,نزاکت چوہدری،فرزندعلی کاظمی,سابق امیدواراسمبلی تبریز کاظمی,سجادہ نشین آستانہ عالیہ سکندریہ پرفیاض کاظمی,سابق صدر تحریک انصاف اخلاق خان,صدر کرکٹ ایسوسی ایشن راجہ اورنگذیب,سیکرٹری جنرل ممتازخان,بار ایسویسی ایشن کے راجہ عظیم زاہد,سردارگلزار ایڈووکیٹ,وسیم اکرم مغل,نے ان کے گھر جاکر فاتحہ خوانی اور اظہار تعزیت کیااور ان کے بھائی سین ئرصحافی سیداسرار ہمدانی سے اظہارتعزیت کیا۔

مظفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں