شدید برفباری ،بارش میں شہریوں اور سیاحوں کو غیر ضروری سفر سے اجتناب کی ہدایات
پیر 19 فروری 2024 17:22
(جاری ہے)
اتوار سے ہونے والی بارش اور برف باری تاحال جاری ہے لوئر نیلم میں بارش جبکہ بالائی نیلم میں برف باری ہو رہی ہے۔مرکزی شاہراہ نیلم چلہانہ تا لوات ٹریفک کے لیے بحال ہے تاہم لوات سے بوجہ لینڈ سلائیڈنگ شاہراہ نیلم ٹریفک کے لیے بند ہے۔ اپر نیلم، گریس،شونٹھر، کیل،شاردہ،سرگن اور لوات بالا میں تقریبا اڑھائی فٹ برف باری ریکارڈ کی گئی ہے۔
مرکزی پولیس کنٹرول روم کے علاوہ تحصیل سطح پر قائم کنٹرول روم کے ساتھ رابطے میں رہتے ہوئے سفر کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں فوری مدد کے لیے درج ذیل 0582193000505821920001058219208060355640011203558126666نمبرات پررابطہ کریں۔ \378مظفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیر بحالیات جاوید اقبال بڈھانوی کی زیر صدارت مہاجرین مقیم پاکستان کی آبادکاری بارے اجلاس
سوشل پروٹیکشن آرڈیننس کی منظوری آزادکشمیر کے پسے طبقات کے احساس محرومی کے خاتمے کی طرف امید کی پہلی ..
پاکستانی قوم کی کشمیریوں کیلئے قربانیوں، پیار کو فراموش نہیں کیا جاسکتا، محمد فاروق حیدر
عرب امارات میں مقیم کشمیریوں نے ہمیشہ مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اُٹھانے میں اہم کردار ادا کیا، سردار ..
چوہدری انوارالحق کی زیرصدارت آزاد جموں و کشمیر کابینہ کا اجلاس
پاک فوج دفاع وطن کے ساتھ کسی بھی قدرتی آفت یا ہنگامی صورتحال میں بھی قوم کی مدد کے لیے ہر لمحہ تیار
مظفر آباد میں فلسلطین کے محکوم عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے احتجاجی مظاہر ہ
مظفرآباد، ڈی جی اینٹی کرپشن نے سرکاری رہائش گاہوں کا قبضہ چھڑانے کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دیدی
محکمہ صحت عامہ کے زیر اہتمام حفاظتی ٹیکہ جات کے حوالے سے واک اور سیمینار کا انعقاد
مظفر آباد ،فلسطین کے محکوم عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے احتجاجی مظاہرہ
نیلم،حفاظتی ٹیکہ جات کی مناسبت سے محکمہ صحت عامہ کے زیر اہتمام آگاہی سیشن کاانعقاد
سپیکر کی زیر صدارت آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کااجلاس
مظفر آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے