باغ ،پہلا خان اجمل خان میمو ریل ٹی 20ٹور نا منٹ 12نو مبر سے شر وع ہوگا

جمعہ 9 نومبر 2012 13:43

باغ /بیر پا نی (اُردوپوائنٹ تازہ ترین۔ آئی این پی، 11 نومبر 2012) پہلا خان اجمل خان میمو ریل ٹی 20ٹور نا منٹ 12نو مبر سے شر وع ہو رہا ہے ۔ ٹور نا منٹ کا انعقا د شمسی سٹیڈ یم باغ میں ہو رہا ہے ۔ جس میں ضلع باغ کی تما م معر وف ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں ۔ پہلا مر حلہ نا ک اوٹ ہے اور اُ س کے بعد لیگ کا مر حلہ ہو گا ۔

(جاری ہے)

ڈسٹرکٹ کرکٹ ایو سی ایشن کے چیئر مین سردار حفیظ بیگ نے تفصیلا ت بتا تے ہو ئے کہا کہ تما م کلبوں سے بھر پو ر تعا ن کی اپیل کی ہے کہ یہ ٹور نا منٹ جس شخص کے نا م پر ہو رہا ہے وہ کھیل کی دنیا میں ایک نا م تھا۔ اس ٹو ر نا منٹ کو انتہا ئی احسن طر یقے سے مکمل کیا جا ئیگا ۔ خان اجمل خان فر نیڈ ز کمیٹی کے زیر انتظا م ڈی سی اے باغ کی سر بر اہی میں ٹور نا منٹ کا انعقا د کیا جا رہا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

مظفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں