ڈسٹرکٹ بار مظفرگڑھ کی لاہور بار روم میں منعقدہ لائرز کنونشن کے سلسلے میں ہڑتال

ہفتہ 12 اکتوبر 2019 17:11

مظفرگڑھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 اکتوبر2019ء) ڈسٹرکٹ بار مظفرگڑھ نیگزشتہ روز لاہور بار روم میں منعقدہ لائرز کنونشن کے سلسلے میں ہڑتال کی اور وکلاء عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے، جس کے باعث مقدمات کی سماعت ملتوی کر دی گئی۔

متعلقہ عنوان :

مظفر گڑھ میں شائع ہونے والی مزید خبریں