اوم پوری معروف بھارتی اداکار کی موت کی غیر جانبدارانہ تحقیقات ہونی چاہئے، سکھ مسلم فیڈریشن
پیر 9 جنوری 2017 15:32
ننکانہ صاحب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 جنوری2017ء) معروف بھارتی اداکار اوم پوری کی موت ہارٹ اٹیک سے نہیں ہوئی ان کے سر پر چوٹ نے ان کا قتل کا پول کھول دیا ہے ان کی موت کی غیر جانبدارانہ انکوائری ہونی چاہیں وہ انتہائی اچھے اور پاکستان سے محبت رکھنے والے بھارتی اداکار تھے انکو اسی بناء پر قتل کیا گیا ہے یہ باتیں ورلڈسکھ مسلم فیڈریشنUKکے چیئرمین من موہن سنگھ خالصہ نے آن لائن سے اپنے ایک خصوصی انٹر ویو کے دوران کہیں انہوں نے مزید کہا کہ جو بھی کوئی بھارتی اداکار پاکستان کے حق میں بات یا محبت کا اظہار کرتا ہے تو مودی سرکار کی آشیر باد والی انتہاء پسند تنظیم کتوں کی طرح اس کے پیچھے پڑ جاتی ہے انہوں نے اوم پوری کے قتل کی پر زور مذمت کی اور کہا کہ مودی سرکار میں بھارتی اداکار غیر محفوظ ہیں۔
ننکانہ صاحب میں شائع ہونے والی مزید خبریں
انٹرنیشنل فائر فائیٹرز ڈے کے حوالے سے شہریوں میں آگاہی پمفلٹ تقسیم
گندم بحران آفیسر شاہی کا ٹیکنیکل طریقہ واردات ہے،چوہدری برجیس طاہر
مشن اہلسنت کو ثبو تاژ کرنے کے لیے سازشیں کی جا رہی ہیں،ثروت اعجاز قادری
گراؤنڈز کو آباد کیا جائے تاکہ ایک تندرست معاشرہ قائم کیا جا سکے، غلام ربانی
سانگلہ ہل ہائی سکول نمبر1کے پرنسپل سید ظہور الحسن شاہ نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا
سانگلہ ہل شہر گردونواح گنجان ترین آبادیوں میں ایل پی جی گیس کی کھلے عام غیر قانونی ری فلنگ جاری
سانگلہ ہل بزرگان دین کی دین اسلام کیلئے خدمات ملت اسلامیہ کیلئے مشعل راہ ہیں، پیر فرحت حسن
سانگلہ ہل افضل حسین تارڑ نے ہمیشہ خدمت کی سیاست کی، طارق محمود باجوہ
سانگلہ ہل شہر بھر میں منشیات فروشی کا دھندہ جاری۔گلی محلوں میں کھلے عام منشیات فروخت ہونے لگی
تعلیمی اداروں کو اپ گریڈ کرنے سے پہلے ان کے بنیادی مسائل حل کئے جائیں، حاجی ارشد نذیر
ننکانہ پولیس نے شاہکوٹ میں منشیات فروش گروہ کا نیٹ ورک ناکام بنا دیا، گروہ کا سرغنہ دو ساتھیوں سمیت گرفتار، ..
سانگلہ ہل ڈی پی او ننکانہ کی کمزور گرفت گشت کا نظام غیر فعال سڑکیں غیر محفوظ ہوگئیں
ننکانہ صاحب سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس یوم تکبیر پر منعقد کرنے کا فیصلہ
-
وزیر داخلہ کا اووربلنگ اور بجلی چوری روکنے کیلئے کریک ڈائون تیز کرنے کا حکم
-
برائلر گوشت کی فی کلو قیمت میں ریکارڈ 78روپے کمی
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایت پرسیلاب متاثرین کےلئے لاہورسے موبائل وین ہسپتال پشاور پہنچ گئی
-
وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سکھر ڈویژن کا اجلاس ، بجٹ سمیت دیگر امور زیر بحث آئے
-
سٹاک ایکسچینج نے73ہزارپوائنٹس کا ایک اور نفسیاتی حد عبور کر لیا
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کااجلاس شروع
-
مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس یوم تکبیر پر منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،سیکرٹری اطلاعات مسلم لیگ (ن)مریم اورنگزیب
-
ڈونلڈ ٹرمپ پھر توہینِ عدالت کے مرتکب قرار
-
پنجاب کے 8 شہروں میں سی بی ڈی بزنس سنٹرز قائم کرنے کافیصلہ
-
شہریوں کو سستی اشیاء کی فراہمی، بجٹ میں وزیرِاعظم ریلیف پیکیج کیلئے فنڈز مختص کیے جانے کا امکان
-
پنجاب حکومت کا اعلانات کے باوجود گندم خریدنے سے گریز‘کسانوں کے صبر کا پیمانہ لبریزہونے لگا