معصوم انسانوں کی زندگیوں سے کھیلنے والے جلد کیفر کردار تک پہنچیں گے ،محمد شہباز شریف
جمعرات 16 فروری 2017 16:57
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار وزیراعلی پنجاب نے نے لاہور دھماکے میں شہید ہونیوالے اسسٹنٹ سب انسپکٹر وائرلیس آپریٹر محمد امین خان کے آبائی قصبہ بارہ منگا شکرگڑھ کے دورے کے دوران شہید کے لواحقین سے اظہار تعزیت کے دوران کیا ۔
وزیراعلی نے کہا کہ ملک دشمنوں کی ناپاک گھنائونی سازش ہے کہ پاکستان ترقی نہ کرے انہوں نے کہا کہ ہم اللہ کے فضل اور عوام کے تعاون سے انہیں شکست دیں گے ،انہوں نے کہا کہ بزدلانہ واقعہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر ہر آنکھ اشکبار ہے ،وطن کی سلامتی کیلئے محمد امین خان اور دیگر اہلکاروں نے فرض شناسی کی اعلی مثال قائم کی ، انہوں نے کہا کہ قوم شہدا کی لازوال قربانی ہمیشہ یاد رکھے گی ،دہشت گرد انسانیت کے سفاک دشمن ہیں قوم شہید وں کے لواحقین کے غم میں برابر کی شریک ہے ۔متعلقہ عنوان :
نارووال میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈپٹی کمشنرسیدحسن رضا کی بھٹہ خشت مالکان کو بھٹے ایک ہفتے کے اندراندرفوری طورپرزگ زیگ ٹیکنالوجی پر ..
روٹی اورنان کے مقررہ ریٹس اور اوزان پرکسی قسم کاسمجھوتہ نہ کیاجائے، ڈپٹی کمشنر
نارووال، مہنگے داموں نان روٹی فروخت کرنے والوں کو 3لاکھ26ہزار جرمانہ عائد، تندور سیل
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ ..
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال ..
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف ..
پنجابی شاعری کے موضوع پر قومی پنجابی سیمینار 12مئی کو ہو گا
پیپلز پارٹی کے ساتھ اچھی ورکنگ ریلیشن شپ ،امید ہے کابینہ کا حصہ بنیں گے‘ احسن اقبال
معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سیاسی استحکام ،پالیسیوں کے تسلسل کی ضرورت ہے‘احسن اقبال
محکمہ سول ڈیفنس نارووال کے زیراہتمام آگاہی سیمینار کا انعقاد
روٹی ،نان کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے روزانہ کی بنیاد پرمانیٹرنگ کی جارہی ہے،ڈسٹرکٹ آفیسر انڈسٹریز
ڈی پی او نارووال کی سربراہی میں نارووال پولیس کا سماج دشمن عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن جاری
نارووال سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
تعلیم کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی، پاکستانی قوم عزم و حوصلہ سے کسی بھی چیلنج پر قابو پانے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کا شعبہ تعلیم سے متعلق قومی کانفرنس سے خطاب، تعلیمی ایمرجنسی ..
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا نان ڈویلپ سکیٹرز کو فوری ڈویلپ کرنے اور اسلام آباد کی اراضی کو ڈیجیٹلائز کرنے کی ہدایات
-
لاہور، صوبائی وزیرِ صحت کا تھیلی سیمیا کے عالمی دن پر نور فائونڈیشن کا دورہ
-
سوشل میڈیا کے ذریعے نایاب الو فروخت کرنیوالاملزم گوجرانوالہ سے گرفتار
-
9 مئی کو پی ٹی آئی کو کچلنے کی کوشش کی گئی، سب پہلے سے طے شدہ تھا، بانی پی ٹی آئی
-
شیرافضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرسکے
-
توشہ خانہ کیس،عمران خان، بشریٰ بی بی کی نیب طلبی کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزیراعظم کا ایرانی صدر کے حالیہ دورے میں طے معاہدوں پر بلا تاخیر عمل درآمد کا حکم
-
ملین پاؤنڈ ریفرنس، عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید ایک گواہ کا بیان قلمبند، ایک پر جرح مکمل
-
حکومت اور ایجنسی کیخلاف مداخلت کے الزامات کا جواب اٹارنی جنرل کے ذریعے جمع کرانے کا حکم
-
امریکا کی کال آنے سے قبل عمران خان کو رہا کرنا چاہیے، مشاہد حسین
-
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور ازبک وزیر خارجہ نے دفتر خارجہ میں پودا لگایا