شکرگڑھ، ڈی پی او نارووال نے 3 تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل کردیے

بدھ 18 مارچ 2020 18:45

شکرگڑھ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 مارچ2020ء) ڈی پی او نارووال نے 3 تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل کردیے۔تفصیلات کے مطابق ڈی پی او نارووال ذوالفقار احمد نے اپنی ٹیم کے 3 تھانوں کے ایس ایچ اوز کے تبادلے کر دیے۔

(جاری ہے)

پولیس لائن سے پولیس آفیسر افضال ثاقب کو رعیہ خاص،زبیر ممتاز کو کوٹ نیناں ایس ایچ او اور کوٹ نیناں سے انسپکٹر تاثیر ریاض چیمہ کو ایس ایچ او تھانہ شاہ غریب تعینات کردیا۔

متعلقہ عنوان :

نارووال میں شائع ہونے والی مزید خبریں