وزیر اعلیٰ بلوچستان سے سابق صوبائی وزیر میر محمد صادق عمرانی کی ملاقات ،علاقائی اُمور پر تبادلہ خیال

بدھ 8 دسمبر 2021 23:48

ڈیرہ مرادجمالی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 دسمبر2021ء) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجوسے پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق صوبائی صدر و سابق صوبائی وزیر میر محمد صادق عمرانی کی ملاقات علاقائی اُمور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

(جاری ہے)

بدھ کو وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجوسے پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق صوبائی صدر و سابق صوبائی وزیر میر محمد صادق عمرانی نے ملا قات کی ملا قات میں دونوں رہنمائوں کے درمیان علاقائی اُمور پر تفصیلی تبالہ خیال کیا گیا۔

نصیر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں