ڈیرہ مراد جمالی، مسلح افراد نے چاقوں کے وار کرکے ہندو نوجوان کو قتل کردیا

منگل 14 مئی 2024 16:21

ڈیرہ مراد جمالی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 مئی2024ء) ڈیرہ مراد جمالی میں مسلح افراد نے چاقوں کے وار کرکے ہندو نوجوان کو قتل کردیا۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی کے بنگلزئی محلہ میں مسلح افراد نے چاقوں کے وار کرکے ہندو نوجوان ساگر کمار کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے۔ اطلاع ملنے پر پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور لاش کو ہسپتال پہنچا دیا جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش کو ورثاءکے حوالے کر کے مزید کارروائی شروع کردی ہے۔\378

متعلقہ عنوان :

نصیر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں