نواب شاہ، اورینٹل لینگویجز کے سال 2021 کے سالانہ امتحانات 21 سے 25 فروری تک ہوںگے

پیر 14 فروری 2022 16:29

نواب شاہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 فروری2022ء) ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ شہید بینظیر آباد کے ناظم امتحانات کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق اورینٹل لینگویجز کے سال 2021 کے سالانہ امتحانات 21 سے 25 فروری تک صبح اور شام کی شفٹوں میں سکندریہ اوریئنٹل کالج سومر فقیر ہنگورو شہدادپور مرکز میں لیے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :

نواب شاہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں