/پنجگور میں نا معلوم ملزمان کی جانب سے ایف سی کیمپ پر پھینکا دستی بم گیٹ کے قریب گر کر زور دار دھماکے سے پھٹ گیا

3 کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

بدھ 25 اکتوبر 2023 23:55

ش*کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 اکتوبر2023ء) پنجگور میں نا معلوم ملزمان کی جانب سے ایف سی کیمپ پر پھینکا دستی بم گیٹ کے قریب گر کر زور دار دھماکے سے پھٹ گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب پنجگور میں ایف سی کیمپ پر نا معلوم ملزمان کی جانب سے پھینکا گیا دستی بم گیٹ کے قریب گر کر زور دار دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں زمین میں گڑھا پڑ گیا دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی مزید کارروائی مقامی انتظامیہ کر رہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

پنجگور میں شائع ہونے والی مزید خبریں