پنجگور گچک پالاری کے مغوی چیئرمین نظر علی کی لاش برآمد کرلی گئی

پیر 27 فروری 2017 22:27

پنجگور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 فروری2017ء) پنجگور گچک پالاری کے مغوی چیرمین نظر علی کی لاش برامد تفصیلات کے مطابق پنجگور کے یونین کونسل گچک کے چیئرمین نظر علی کی لاش گچک کے علاقے سے برآمد ہوئی ہے لیویز کے مطانق مقتول یوسی چیرمین نظر علی ولد کریم داد کو ایک ماہ قبل نا معلوم افراد نے اغوا کیا تھا اور تعلق نیشنل پارٹی سے بتایا جاتا ہے لیویز نے واقعہ سے متعلق رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردیا ہے ۔

پنجگور میں شائع ہونے والی مزید خبریں