پتوکی ،نوجوان نے خود کشی کرکے زندگی کا خاتمہ کرلیا

نوجوان گھریلو حالات سے تنگ تھا اور ٹرین کے آگے لیٹ گیا ،ایس ایچ او صدر پتوکی عاطف نزیر

جمعہ 2 جون 2023 22:15

پتوکی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 جون2023ء) پتوکی نوجوان نے خود کشی کرکے اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔تھانہ صدر پتوکی کے علاقہ کرم آباد کے رہائشی 20سالا نوجوان کاشف نے کرم آباد کے قریب ٹرین کے آگے کود کر خود کشی کرلی ۔

(جاری ہے)

ایس ایچ او صدر پتوکی عاطف نزیر نے کہاکہ نوجوان گھریلو حالات سے تنگ تھا اور ٹرین کے آگے لیٹ گیا ،قانونی کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردی گئی۔

متعلقہ عنوان :

پتوکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں