مردان تعلیمی بورڈ، میٹرک سپلیمنٹری امتحان کے نتائج کا اعلان 22اکتوبرکوہوگا

ہفتہ 19 اکتوبر 2019 11:57

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اکتوبر2019ء) تعلیمی بورڈ مردان میٹرک سپلیمنٹری امتحان کے نتائج کا اعلان 22اکتوبر کو کرے گاکنٹرولر امتحانات راشدگل کی طرف سے جاری کردہ پریس ریلز میں کہاگیاہے کہ رزلٹ بک اسی روز مردان بورڈ سے صبح نوبجے حاصل کیاجاسکتاہے جبکہ پرائیوٹ طلبا اورطالبات کے ڈی ایم سی صوابی ،نوشہرہ او رمردان کے مقررکردہ کیمپس آفس میں دستیاب ہوں گے ۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں