سپیکر خیبرپختونخواکی ہائی ویزاتھارٹی کو صوابی بائی پاس روڈ کی تعمیر کیلئے فوری اقدامات کرنے کی ہدایات
منگل 20 مارچ 2018 13:55
(جاری ہے)
سپیکر نے اظہار خیال کرتے ہوئے کیا کہ صوابی گنجان آباد علاقہ ہے جہاں پر ٹریفک کا بہت زیادہ دباؤہے جس کے باعث اکثر اوقات روڈ بلاک ہو جاتے ہیں اور عوام کو گوناں گوںٹریفک تکالیف کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔
نیز صوابی میں گدون انڈسٹریل اسٹیٹ بھی موجود ہے جہاں سینکڑوں کا رخانے ہیںاوران کارخانوں کا مال لانے اورلے جانے کیلئے بھاری کمرشل گاڑیوں کی آمدورفت میںبھی کافی مشکلات درپیش آتی ہیں ۔سپیکر نے ایم ڈی کو ہدایت کی کہ وہ مذکورہ بائی پاس روڈ پر فوری اقدامات کرے تاکہ عوام کی تکالیف کا مداوا کیا جاسکے۔ایم ڈی نے مذکورہ روڈ کے متعلق بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ یہ روڈ جہانگیرہ کے قریب ناروبانڈ سے شروع ہوکر بام خیل شہبازبانڈہ پر ختم ہوگااور اس پر کل لاگت 2.16ارب روپے آئی گی۔مذکورہ روڈ دو رویہ ہوگی اور اس کی لمبائی 10.6کلومیٹر ہوگی نیز روڈ کی تعمیر میں تقریباً565کنال اراضی استعمال میں لائی جائے گی۔پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
خیبر،9سالہ لاپتہ ہونےوالےبچے کی نعش برآمد
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
خیبرپختونخوا میں منشیات کیخلاف کریک ڈاؤن میں ضلع خیبر کے بعد ضلع صوابی میں گرینڈ آپریشن، 45 کنال افیون ..
دہشتگردی اکیلے خیبر پختونخوا کا نہیں بلکہ پورے ملک کا مسئلہ ہے، مشیراطلاعات بیرسٹر ڈاکٹرسیف
کالجوں کے داخلہ فیس میں 10 فیصد کمی کیلئے اقدامات اٹھائے جائیں، مشیرخزانہ
میڈیا کا کردار کسی بھی جمہوری ریاست میں بہت اہم ہے ، صحافت اگر مثبت طریقے سے فعال ہو تو اس سے ایک مثالی ..
ڈنڈے کے فارمولے نہیں چلیں گے آئین قانون کے مطابق چلنا ہوگا
چیمبر کی سطح پر مالی و انتظامی بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں میں ملوث افراد اور ملازمین کو کیفرکردار تک ..
پشاور ہائیکورٹ، پی ٹی آئی سوشل میڈیا انچارج کی اہلیہ، بھائی کا نام پی سی ایل میں ڈالنے پر ایف آئی اے ..
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت چشمہ رائٹ بینک لفٹ کینال پراجیکٹ سے ..
Yدلہ زاک روڈ پر تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن
wچھوٹے تاجر بھی سٹاک ایکسچینج کا حصہ بن جائیں ‘ سلمان الٰہی
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا