آئی ڈی پیز نے واپسی کا فیصلہ بنیادی سہولیات کی فراہمی سے مشروط کردیا
جب تک خیبر ایجنسی میں بنیادی سہولیات فراہم نہیں کی جاتی واپس نہیں جائیں گے، متاثرین
پیر 21 مئی 2018 14:59
(جاری ہے)
باڑا بازار بند ہونے کے بعد متعدد گاؤں کے رہائشیوں کو پشاور شہر میں خرید و خروخت کے لیے جانا پڑتا تھا تاہم بٹا تھل میں بازار کی وجہ سے لوگوں کو بہت سہولت ہو گئی۔اس حوالے سے دوکان داروں نے بتایا کہ لکڑی کی چھوٹی سی دکان کے لیے جگہ کا کرایہ 5 ہزار روپے ہے۔
پیاز بیچنے والے ایک شخص گل رسول نے بتایا کہ باڑا بازار میں پولٹری فارم کا کاروبارشروع کیا لیکن دہشت گردوں کے خلاف آپریشن شروع ہونے کے بعد سب کچھ ادھر ر ہا گیا اور 8 سال قبل اپنے اہلخانہ کے ہمراہ علاقہ چھوڑ دیا۔ایک اور تاجر ردید سنگھ نے بتایا کہ بیشتر سکھ پشاورشہر میں منقتل ہو گئے ہیں اور خیبر قبائلی علاقوں میں واپس جانے پر راضی نہیں ہیں۔انہوں نے بتایا کہ پشاور شہر میں رہنا ان کی مجبوری ہے اور واپس جا کر اپنی اور اپنے اہلخانہ کی زندگی کو خطرے میں نہیں ڈال سکتے۔ان کا کہنا تھا کہ ‘ان کا کاروبار برباد ہو گیا اور لاکھوں روپے کا نقصان ہوا لیکن اب کوئی پوچھنے والا نہیں ہے ۔پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پشاور، معاون خصوصی برائے صنعت سے صرافہ زرگران جیمزاینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا کی وفد ..
خیبرکالج آف ڈینٹیسٹری میں پہلی انٹرنیشنل ڈینٹل کامیاب کانفرنس کا انعقاد،پاکستانیوں سمیت عالمی ڈاکٹرز ..
بانی چیئر مین پی ٹی آئی کی رہائی کے لئے کارکنوںکا پشاور پریس کلب کے باہر بھوک ہڑتالی کیمپ
پشاور، گورنمنٹ کالج کے طلباء کا فیسوں میں اضافے کے خلاف احتجاج ،خیبر روڈ کو ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند ..
خیبر پختو نخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قا ئم نا گز یز ہے،ثناء ..
مردان، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل سعید اللہ جان کی زیر صدارت کھاد، چینی ، آٹا کی ذخیرہ اندوزی و سمگلنگ ..
ضلعی انتظامیہ مردان کی تحصیل گھڑی کپورہ کے بازاروں میں عارضی تجاوزات کے خلاف کارروائی
جنرل سیکرٹری اے این پی خیبر پختونخوا حسین شاہ خان یوسفزئی سے مرکزی سالار ملک فقیر علی اور صوبائی سالار ..
ضلعی انتظامیہ خیبر کے انتظامی افسران کا مختلف علاقوں میں فلنگ اسٹیشنوں کا معائنہ
مرکزی صدر اے این پی ایمل ولی خان سے صوبائی جنرل سیکرٹری حسین شاہ خان یوسفزئی و دیگر پارٹی رہنماؤں کی ..
خیبر پختونخوا کے مقامی کسانوں سے تین لاکھ میٹرک ٹن گندم خریدی جائے گی، علی امین گنڈاپور
گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کادورہ سندھ،ذوالفقار بھٹو، بینظیر بھٹو کے مزارات پر حاضری
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی