اسلام امن و سلامتی کا دین ہے ،محمودخان
سانحہ کربلا تاریخ کے نااہل حکمرانوں کے ظلم و بربریت پر مبنی ایک واقعہ ہے جس میں پوری انسانیت کیلئے عظیم درس پوشیدہ ہے ، وزیراعلی خیبرپختونخوا
جمعرات 20 ستمبر 2018 19:21
(جاری ہے)
اسلام امن و سلامتی کا دین ہے اور اپنے پیروکاروں کو انسانیت سے محبت اور اخوت و یگانگت کے ماحول میں رہنے کا درس دیتا ہے امام عالی مقام نے ظالم و جابر حکمران یزید اور اسکی انسانیت دشمن پالیسیوں کے خلاف اٹھ کھڑے ہونے کا درس دیا۔
اسی پیغام انسانیت و جدوجہد کو روز آخرت تک زندہ رکھنے کیلئے سیدنا امام حسین ؓ نے اپنے پورے خاندان کی قربانی دی اور حق و صداقت کی بالادستی کیلئے صبر و استقامت کی عظیم مثالیں قائم کیں ۔ وقت آچکا ہے کہ ہم آپس میں الجھنے کی بجائے ہماری الجھنوں کا سبب بننے والے عوامل کا قلع قمع کریں۔قوم دوست اورقوم دشمن عناصر میں فرق کریں۔غلبہ اسلام اور استحکام پاکستان کے لیے ہمیں ایک زندہ قوم کے طور پر ظلم ،نا انصافی اورکرپشن کے خلاف اٹھ کھڑا ہونا ہو گا۔ بدقسمتی سے ہماری قومی بے حسی کا ہمارے سابقہ حکمران اور ملک دشمن عناصرغلط فائدہ اٹھاتے رہے محمود خان نے اہل وطن سے اپیل کی کہ امن ہماری قومی اور بین الاقوامی ضرورت ہے لہٰذا اس مبارک مہینہ کے دوران امن و امان کو یقینی بنانے کیلئے مسلکی ہم آہنگی کو ہر حال میں برقرار رکھا جائے جو بحیثیت مسلمان ہماری بنیادی ذمہ داری ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج پاکستان کو نت نئے سیاسی و معاشی چیلنجوں کے علاوہ بے شمار سنگین مسائل کا سامنا ہے جن سے عہدہ برآ ہونے کیلئے ہمیں پرامن سیاسی و معاشی تبدیلی کیلئے کمربستہ ہونے اور جہد مسلسل کی ضرورت ہے۔متعلقہ عنوان :
پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کے پی اوپن شوٹنگ گالا پشاور گیریڑن میں اختتام پذیر ہو گیًا
پاکستان تحریک انصاف کی وومن ونگ نے پشاور پریس کلب کے سامنے احتجاج مظاہرہ
پشاور۔ پاکستان ہائی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل کے خلاف عدم اعتماد تحریک کا معاملہ
کیپٹل میٹروپولیٹن کے زیر انتظام تعلیمی اداروںکو دیگر بہترین تعلیمی اداروں کی فہرست میں لائینگے رحمان ..
وائس چانسلر گومل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ نے کیمپس منیجمنٹ سسٹم (سی ایم ایس) کا افتتاح کر دیا‘ڈائریکٹر ..
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
پشاور ،28 اپریل کو ہونے والے ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لئے انتظامات مکمل
پشاور، سربند میں سابق دشمنی کی بنا پر ملزمان کی فائرنگ باپ،بیٹا جاں بحق ہوگیا
وزیر صحت سید قاسم علی شاہ نے بچے کو پولیو کے قطرے پلاکر صوبے میں پولیو کمپین کا افتتاح کردیا
خیبرپختونخوا حکومت کا بڑا اقدام، سرکاری محکموں کو اخراجات میں 50 فیصد کمی کی ہدایت جاری کردی
خیبر پختونخوا، وزراء کی تنخواہ، مراعات اور الائونس میں اضافے کی سمری وزیراعلی کو ارسال
پ*پشاور بلیو کی ٹیم کا پشاور ریڈ کے خلاف پی سی بی چیلنج کپ میچ فتح
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب