وزیراعلی خیبرپختونخوا مالم جبہ اراضی کیس میں نیب میں پیش
اداروں کا احترام کرتے ہیں،نیب افس میں آخری پیشی ہے، نیب نے مجھے کلین اینڈ کلیر چٹ دے دی ہے،کوئی سوالنامہ نہیں دیا گیا،،محمودخان
پیر 17 دسمبر 2018 18:05
(جاری ہے)
۔نیب میں سوات مالم جبہ اراضی کیس میں 275ایکڑ اراضی لیزپردینے سے متعلق تحقیقات جاری ہیں۔
مالم جبہ میں 2014 میں ریزورٹس کے لیے سرکاری اراضی لیز پر دی گئی تھی جس میں بے قاعدگیوں اور اقربا پروری کی شکایات سامنے آنے پر نیب خیبر پختونخوا نے تحقیقات شروع کی ہیں۔ مالم جبہ کی اراضی لیز پر دینے کے وقت محمود خان صوبائی وزیر کھیل تھے جب کہ محسن عزیز خیبرپختون خوا اسپورٹس بورڈ کے چیئرمین تھے۔اراضی کے لیز کا اشتہارپندرہ سال کے لئے دیا گیا تھا تاہم کنٹریکٹ حاصل کرنے کے بعد لیز بتیس سال تک کر دی گئی تھی۔متعلقہ عنوان :
پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیراعلیٰ ، گورنر ہاؤس پر قبضے کی دھمکی نہ دیں،ورنہ انہیں منہ توڑ جواب دیا جائے گا،فیصل کریم کنڈی
پشاور کے مختلف علاقوں کو گاڑی کے ذریعے منشیات سپلائی کرنے کی کوشش ناکام، دو کلوگرام چرس برآمد
تین منشیات فروش گرفتار ، 4262 گرام چرس، 573 گرام ہیروئن برآمد
غیر قانونی گاڑیوں کے خلاف میگا کریک ڈاؤن ، 226 سے زائد گاڑیاں تحویل میں لے لی گئیں
خیبرپختونخوا ،متعدی بیماریوں کا پھیلائو روکنے ،وبائی صورتحال اختیار کرنے سے قبل احتیاطی تدابیر اٴْٹھانے ..
ْ خیبرپختونخواحکومت نے شندور پولو فیسٹیول کی انتظامات کو حتمی شکل دینے کی کوششیں تیز کردی
صوبائی حکومت شہریوں کو فوری انصاف کی فراہمی کیلئے عدلیہ کو مضبوط بنانے پر کام کر رہی ہے،علی امین گنڈاپور
صوبے میں اعلیٰ تعلیم کا فروغ حکومت خیبر پختونخوا کی اولین ترجیح ہے، صوبائی وزیر مینا خان آفریدی
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا لکی مروت میں بارشوں اور تیز آندھی سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات پر افسوس ..
پشاور ،ضلعی انتظامیہ چھٹی کے روز بھی متحرک، بیمار اور لاغر جانور ذبح کرنے والے گروہ کے تین افراد گرفتار ..
پشاور سمیت خیبر پختونخوا میں مطلع ابرآلود رہے گا، محکمہ موسمیات
سفید ڈھیری ،پرانی دشمنی پر 5 افراد نے ایک شخص پر پٹرول ڈال کر جلا ڈالا
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ملک کے آئین کو توڑنے والوں کو عوام سے معافی مانگنی چاہئے
-
وزیراعلی نے7 لاکھ طلبہ طالبات کو عینک اور ہیرنگ ایڈ فراہم کرنے کے پراجیکٹ کی منظوری دےدی
-
آج بھی وقت ہے ملک کو دولخت کرنے پر قوم سے معافی مانگیں
-
9مئی کو جلائو گھیرائو کیس:عمر سرفراز چیمہ ،یاسمین راشد،محمود الرشید اور اعجاز چوہدری کیخلاف ٹرائل یکم جون تک ملتوی
-
سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کمیشن رپورٹ ٹی او آر کے برخلاف قراردیدی
-
پیپلزپارٹی عوام سے کئے گئے تمام وعدے پورے گی، سید نوید قمر
-
جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر کے بجٹ میں اضافہ کیا جائے گا، وزیراعلی سندھ
-
حضرت بی بی راستی المعروف بی بی پاک دامن کا عرس اتوار کو شروع ہو گا
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کامیئو ہسپتال کی چلڈرن ایمرجنسی کا دورہ
-
پنجاب میں نان 20 ،روٹی 15 روپے کی فروخت ہو رہی ہے‘ عظمیٰ بخاری
-
وزیراعظم سے چیف کوارڈی نیٹر تاجر دوست اسکیم نعیم میر کی ملاقات
-
ہائیکورٹ نے کم عمرلڑکیوں کا نکاح رجسٹرکرنے پر نکاح خواں اور نکاح رجسٹرار کے خلاف کارروائی کا حکم دیدیا