وزیراعظم سے چیف کوارڈی نیٹر تاجر دوست اسکیم نعیم میر کی ملاقات

تاجر دوست اسکیم سے متعلقہ اعتراضات اور متبادل تجاویز پیش کیں

ہفتہ 11 مئی 2024 17:15

وزیراعظم سے چیف کوارڈی نیٹر تاجر دوست اسکیم نعیم میر کی ملاقات
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 مئی2024ء) وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے چیف کوارڈی نیٹر تاجر دوست اسکیم نعیم میر نے ماڈل ٹائون میں ملاقات کی ۔

(جاری ہے)

نعیم میر نے ملاقات میں تاجر دوست اسکیم سے متعلقہ اعتراضات اور متبادل تجاویز پیش کیں ۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ٹیکس نیٹ کو بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں