بنوں میں انسداد پولیو مہم کے لیے 1100 ٹیمیں تشکیل دی گئی

پیر 26 اگست 2019 13:36

بنوں میں انسداد پولیو مہم کے لیے 1100 ٹیمیں تشکیل دی گئی
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اگست2019ء) ضلع بنوں میں انسداد پولیو مہم کیلئے کل 1100ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں جبکہ 266ایریا انچارج ‘32ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ ٹیم اور 57یوسیز افسران نگرانی کرینگے‘ مہم کے دوران 2لاکھ 25ہزار 687بچوں کو پولیوسے بچائو کے قطرے پلائے جائینگے۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں