مختلف علاقوں میںبجلی بندرہے گی، پیسکو

اتوار 22 ستمبر 2019 19:15

پشاور۔22ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 ستمبر2019ء) ضروری مرمت کی وجہ سی132 کے وی پشاورکینٹ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 24،26،28 اور30 ستمبر صبح 9 بجے سے دوپہر 12 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی تہکال ،کمرشل 2 اوراسلامیہ کالج فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے،132 کے وی پشاوریونیورسٹی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 23،25،27 ستمبر صبح 9 بجے سے دوپہر 12 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی راحت آباد 2،راحت آباد 1،غریب آباد فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں