گورنرخیبرپختونخواسے قازقستان کے سفیر یرزھان کسٹافن اور کرغزستان کے سفیر کی ملاقات
پاکستان اور قازقستان کے درمیان برادرانہ اوردوستانہ تعلقات ہیں جو مذہب، تاریخ، ثقافت اور مشترکہ باہمی مفادات پرمشتمل ہیں،شاہ فرمان
منگل 21 ستمبر 2021 21:11
(جاری ہے)
ہمیں دنیا میں اپنی بالخصوص نوجوان طبقے کی شناخت برقرار رکھنے کیلئے مشترکہ اقدامات اٹھانے ہوں گے۔
گورنر کا کہنا تھا کہ پاکستان براستہ افغانستان، وسطی ایشیائی ممالک تک اقتصادی ترقی کو فروغ دینے کیلئے بہترین مواقع موجود ہیں۔جس کیلئے ہمیں ایک ٹھوس، جامع منصوبہ بندی کے تحت آگے بڑھنا ہوگیا۔گورنر شاہ فرمان نے دونوں ممالک کے سفیروں کو صوبے میں معیاری زیتون، بیری شہد، زعفران اور قیمتی پتھروں کی انتہائی استعداد سے متعلق آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ صوبے میں مذکورہ شعبوں میں غیرملکی سرمایہ کاروں کیلئے بہترین مواقع موجود ہیں۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعلقات اور دوطرفہ تعاون کو فروغ دینے کیلئے اطراف کے عوام اور بالخصوص نوجوانوں کے مابین روابط کو فروغ دینے پر اتفاق کیا گیا۔پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پشاور ہائیکورٹ،علی امین گنڈاپور کی مقدمات تفصیلات فراہمی کیس پر تحریری فیصلہ جاری
پشاور تھانہ بڈھ بیر پولیس کی کارروائیاں، راہزنی اور دیگر سنگین وارادتوں میں ملوث ملزمان گرفتار، اسلحہ ..
وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا مقدمات تفصیل کے لئے دائر درخواست عدالت نے تحریری فیصلہ جاری ..
خیبر پختونخوا کا گورنر بننے کے بعد فیصل کریم کنڈی کا دیرینہ خواب پورا ہو جائے گا،بیرسٹر سیف
شرح سود کو 22فیصدکی بلند ترین سطح پربرقرار رکھنا غیر منصفانہ فیصلہ ہے، سینیٹرالیاس احمد بلور
بی آر ٹی پشاور کے کرایوں میں اضافے کی تجویز ٹرانس پشاور نے 2022 میں دی تھی،ترجمان
جے یو آئی کا پی ٹی آئی سے اتحاد کی بجائے حکومت مخالف علیحدہ تحریک چلانے کا فیصلہ
پشاور پولیس کی کارروائی، رہزن گروہ کے تین ارکان گرفتار
خیبر، میٹرک کے سالانہ امتحانات جاری، انتظامی افسران کا مختلف علاقوں میں امتحانی ہالوں کا دورہ
خیبر، گاڑی کی خفیہ خانے سے ہیروئین برآمد، ملزم گرفتار
خیبر پختونخوا حکومت کے خلاف بیان بازی پر فیصل کریم کنڈی کو گورنر کے عہدے سے نوازا گیا،بیر سٹر سیف
مردان، تھانہ رستم پولیس نے اندھے قتل کے ملزمان کو گرفتار کرلیا
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان حج اینڈ عمرہ ایگزیبیشن 2024 پہلی اور منفرد حج و عمرہ نمائش اور ٹریننگ کا انعقاد ، (کل )بھی نمائش جاری رہے گی
-
سیکڑوں ارب کے زیر التوا ٹیکس کیسز: ایف بی آر کو اہم قانونی اختیارات مل گئے
-
وزیرِاعظم کا کام نہیں ہے کہ وہ گندم کی پیداواردیکھے، انوارالحق کاکڑ
-
وزیراعظم کو لاعلم رکھ کر 98 ارب کی گندم درآمد کرلی گئی
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے پنجاب ، خیبر پختون خواہ اوربلوچستان کے گورنرز کی تقرری کی منظوری دے دی
-
شادی کی تقریب میں فائرنگ سے شہری کے جاں بحق ہونے کے واقعہ میں مطلوب 4 ملزمان گرفتار کر لئے
-
وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال،کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب بھر کیلئے فری میڈیسن ڈیلیوری پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
-
دوسروں کیلئے بھڑکتی آگ میں کود جانے والے اصل ہیرو ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال کی زیر صدارت بارڈر ایریا کے چیلنجز کے لیے افتتاحی میٹنگ کا انعقاد
-
راولپنڈی ضلعی انتظامیہ اور نان بائی ایسوسی ایشن میں مذاکرات کامیاب،16روپے روٹی پر اتفاق
-
اگر پاکستان ہارا تو ملبہ ہیڈ کوچ کرسٹن پر گرایا جائے گا، راشد لطیف