پشاور، بہرہ مند عام انتخابا تکے حوالے سے صوبائی حکومت کے فوکل پرسن نامزد

جمعہ 20 جولائی 2018 23:36

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 جولائی2018ء) نگران وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے پریس سیکرٹری بہرہ مند کو عام انتخابات 2018 کے حوالے سے صوبائی حکومت کا فوکل پرسن نامزد کیا گیا ہے بہرہ مند انتخابات کے سلسلے میں اٹھائے گئے صوبائی حکومت کے اقدامات کے حوالے سے وفاقی حکومت کو بریف کرینگے اور میڈیا کے ساتھ حکومت کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات سے متعلق معلومات کا تبادلہ کرینگے ۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں