انتخابات میں سائنٹیفیک اور نان سائنٹیفیک دھاندلی کا خطرہ موجود ہے، سینٹر مشتاق احمد خان
اگر انتخابات میں دھاندلی کی گئی تو یہ ملک کی بدقسمتی ہوگی اور اس سے ملک میں شدید سیاسی اور معاشرتی انتشار پھیلے گا، معیشت بیٹھ جائے گی اور ملک ایک ہمہ گیر بحران سے دوچار ہوجائے گا، بیان
پیر 23 جولائی 2018 22:28
(جاری ہے)
مسلسل اور مستحکم جمہوریت پاکستان کی لائف لائن ہے، جمہوری جدوجہد سے حاصل کئے گئے ملک میں غیر جمہوری تجربات کی کوئی گنجائش نہیں، ملک اب مزید بحرانوں اور مہم جوئی کا متحمل نہیں ہوسکتا۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کے اندروانی اور بیرونی خطرات بڑھ گئے ہیں اور ان خطرات کا تقاضا ہے کہ ملک کو ایک جمہوری اور سیاسی قیادت صاف اور شفاف انتخاب کے ذریعے فراہم کی جائے ۔ الیکشن کمیشن اور نگران صوبائی اور وفاقی حکومتیں اپنے دستوری فرائض پوری کریں۔ ملک میں صاف و شفاف ، آزادانہ اور غیر جانبدارانہ انتخابات ملک کی جمہوری استحکام کے لئے نہایت ضروری ہیں۔ انہوں نے کہا کہ انتخابات شفاف نہ ہوئے تو یہ پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی سازش ہوگی۔سیاسی جماعتوں کا باہمی مضبوط اتفاق اور جمہوریت سے کمٹمنٹ صاف اور شفاف انتخابات کو یقینی بناسکتی ہے اور دھاندلی کا راستہ روک سکتی ہے۔پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
انٹر مدارس گیمز ، بنوں ریجن نے ٹرافی اپنے نام کرلی
خیبر پختونخوا خصوصی افراد گیمز اختتام پذ ہوگئی
وزیر اعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام ،صوبائی ہینڈ بال لیگ میں متعدد میچز کا فیصلہ
عبدالکریم تورڈھیر کی زیر صدارت ٹیوٹا کے اکیسویں بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس
پولٹری شعبہ کے مسائل حل کرنے کے لئے بھر پور کردار ادا کریں گے،سرحد چیمبر
معذور افراد، اقلیتوں اور ٹرانسجڈر کو بہترین سہولیات کی فراہمی کے لئے اقدامات اٹھارہے ہیں، مشال یوسفزئی
پاکستان فارسٹ انسٹیٹیوٹ پشاور کو یونیورسٹی کا درجہ دینے سے متعلق اجلاس کا انعقاد
مزدوروں کی فلاح و بہبود اور انہیںحقوق دلانے کے لیے دستیاب وسائل کو بروئے کار لائیں گے، فضل شکور خان
مشیر برائے کھیل سے آسٹریلیا میں سکواش چیمپئن شپ میں کامیابی حاصل کرنیوالے کھلاڑیوں کی ملاقات
سٹی امپرومنٹ پراجیکٹ مردان کے حوالے اجلاس کا انعقاد
گورنر سے خیبرآئی فاؤنڈیشن کے پیٹرن انچیف پروفیسر ڈاکٹرداؤد کی سربراہی میں نمائندہ وفد کی ملاقات
Iوزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور کاخود روزگاری کو فروغ دینے کے سلسلے میں ایک اہم ..
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ورلڈ بینک کا تنخواہ دار اور دیگر طبقات پر انکم ٹیکس شرح برابر کرنے کا مطالبہ
-
ہم نے کسی سے ڈیل نہیں کرنی، مذاکرات عمران خان کی رہائی کیلئے ہوں گے،علی محمد خان
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا