سوشل ویلفیئرڈیپارٹمنٹ کے جندرسپیشلسٹ محمدنیازتبدیل

پیر 10 دسمبر 2018 23:40

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 دسمبر2018ء) مجاز حکام نے محکمہ زکواة و عشر اور سماجی بہبود کے جنڈر سپیشلسٹ محمد نیاز (BS-18)کو تبدیل کر کے ان کی خدمات ڈیپوٹیشن بنیادوں پر فوری طور پر عوامی مفاد میں بحیثیت ڈپٹی ڈائریکٹر (ٹیکنیکل )ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز آفس پشاور مذید تعیناتی کیلئے محکمہ صحت کی صوابدید پر رکھ دی گئی ہیں۔

(جاری ہے)

اس امر کا اعلان اسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ حکومت خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری کر دہ ایک اعلامیہ میںکیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں