پشاور،23ما رچ یو م پا کستا ن کے حوا لے سے ضلعی انتظا میہ کا پر وقار تقریب کا انعقاد

ہفتہ 23 مارچ 2019 23:26

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 مارچ2019ء)23ما رچ یو م پا کستا ن کے حوا لے سے ضلعی انتظا میہ نے ایک پر وقار تقریب کا انعقاد جلا ل با با آڈیٹو ریم ایبٹ آباد میں منعقد کیا جس میں کمشنر ہزارہ ڈویژن سید ظہیر السلام او ر ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد عا مر آفاق نے خصو صی شر کت کی تقریب کا با قا عدہ آغاز پر چم کشا ئی سے ہوا اس موقع پر ملک کی حفا ظت اور تر قی کے لئے خصوصی دعا ئیں کی گئیں۔

(جاری ہے)

تقریب میں مختلف سکو لو ں کے طلباء و طا لبا ت اور لو گ فنکا رو ں نے تقا ریر اور ملی نغمے پیش کئے ۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں