صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی خیبر پختونخوا نی55 45.179 ملین کے آٹھ پراجیکٹس کی منظوری دیدی
بدھ 17 جولائی 2019 23:41
(جاری ہے)
جبکہ ایک پروجیکٹ کو غیر موضوع ڈیزائن کے باعث مؤخر کرکے اصلاح کے لیے متعلقہ محکمے کو واپس بھیج دیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق محکمہ ء ابتدا ئی ثانوی تعلیم کے شعبے کی منظور کر وہ منصوبوں میں 2018-19 کے دوران کیڈٹ کالجز کے فاٹا کے طالب علموں کے لیے اسکالرشپ کے ایوارڈ،سب ڈویڑن ڈی آئی خان کے مختلف فعال تعلیمی اداروں کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے،نقصان زدہ تعلیمی اداروں کی بحالی،اضافی کمروں کی تعمیر اور غیر دستیاب سہولیات کی فراہمی اور محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم میں انڈیپنڈنٹ مانیٹرنگ یونٹIMU) (کے قیام کے منصوبے جبکہ داخلہ کے شعبے میں--- جنوبی وزیرستان میں انسداد انتہا پسندی کے مرکز اجالا کے منصوبے شامل ہیں۔اسی طرح محکمہ بلدیات کے شعبے میں منظور کردہ منصوبوں میں میونسپل سروسز ڈیلیوری پروگرام خیبر پختونخوا کے واٹر اینڈ سینیٹیشن امپروومنٹ پروجیکٹ کے تحت واٹر ا ینڈ سینٹیشن سروس پشاور میں میونسپل مینجمنٹ انفارمیشن یونٹ MMIUکا قیام کے منصوبے اور کثیر شعبہ جا تی ترقی کے شعبے میں چیف سیکرٹری کے دفتر میں پرفارمنس منیجمنٹ اینڈ رفارم یونٹکے قیام کے منصوبوں کی منظوریاں دی گئی اس کے علاوہ سڑکوں کے شعبہ میں سی وی ایف فنڈ کے تحت ضلع سوات میں ایک اور ضلع ہری پور میں دو سڑکوں کی بحالی کے لیے کنسیپٹ کلیئرنس کاتصور اور سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں خیبرپختونخوا کے لئے ڈیجیٹل ملازمتوں کے منصوبے کی منظوری دی گئی۔پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
فیصل کریم کنڈی نے بطور گورنر خیبر پختونخوا عہدے کا حلف اٹھا لیا
1صدر آصف علی زرداری اور پی پی پی کا اعتماد پر مشکور ہوں۔میری پوری کوشش ہوگی کہ صوبے اور مرکز کے درمیان ..
ژ*خیبرپختونخوا کے نوتعینات گورنر فیصل کریم کنڈی نے اپنے عہدے کا حلف لے لیا
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کاصوبے کی سیاسی قیادت کے پاس چل کر جانے کا اعلان
فیصل کریم کنڈی نے بطورگورنرخیبرپختونخوا حلف اٹھالیا
نیب کو ختم کر کے نیشنل ایگریکلچر بیورو بنا دیا جائے ‘ فائق شاہ
پرائیویٹ لیبارٹریز ایسوسی ایشن کی تقریب حلف برداری ، مختلف بازاروں کے صدور کی شرکت
یوتھ اسمبلی کی کابینہ میں مزید 9 وزراء اور 2 مشیر شامل
صوبائی وزیرخوراک کا مردان میں گندم گودام کا دورہ ،گندم خریداری کےانتظامات کا جائزہ لیا
دستیاب وسائل اور اثاثوں کا مؤثر انداز میں استعمال اہم ترجیح ہے،وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا
ہیلتھ کا ا نظام ڈیجیٹائز کررہے ہیں، قاسم علی شاہ
خیبرپختونخوا کے جائز بقایاجات ادا نہیں کئے جا رہے، مشیر خزانہ
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سیاسی استحکام ،پالیسیوں کے تسلسل کی ضرورت ہے‘احسن اقبال